عالمی ادب

افسوس صد افسوس ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ Feb 09, 2024 …

افسوس صد افسوس
ساکشی صدف: خود کشی کرنے والی اردو کی ایک اور شاعرہ
Feb 09, 2024
نوجوان شاعرہ ساکشی صدف خوش اخلاق ، خوش اطوار ، خوش شکل نے آج سہ پہر خود کشی کرلی ۔۔۔ انھوں نے بہت جلد ادبی حلقوں اپنی شناخت بنائی ،اور شہرت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں ۔۔۔؂
اپنی انکھوں سے کئی شور سنا سکتے ہیں
رہ کے خاموش بھی ہم شور مچا سکتے ہیں
دوست دشمن یا اور کوئی رشتہ ہو
صرف وہ کیجئے جو آپ نبھا سکتے ہیں
ہم کو دنیا کے اجالوں سے بہت نفرت ہے
ہم چمکتا ہوا سورج بھی بجھا سکتے ہیں۔
….
مذکورہ غزل دو دن قبل ادبی گروپس اور سوشل اکاؤنٹ پر شئیرکی تھی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3865582667005571

Related Articles

41 Comments

  1. Ye shair aur danishwar aisey hi hotey hain ,80 % ishqe mijazi key chakro main rehtey hain na Miley to khudkasi ker letey hain ,aksar ye Parha hey key piney pilaney key bhi mahir hotey hain

  2. انسانی رحجان جب یکطرفہ ہوگا سوچ جب ایک مخصوص ایٹماس وئر سے باہرنہ نکلےتو دھر لی جاتی ہے راہ اعتدال چھن جاے تو زہنی پولیو کا خطرہ بڑہ جاتا ہے علم۔جب تک خدا سے مس نہ ہو پرورش نہی پا سکتا بلکہ زہنی خلجان بن جاتا ہے صبر توڑ دیتا ہے زندگی کی رمق ختم کر دیتا ہے اللہ ہمیں راہ اعتدال کا مسافر بناے. محترمہ کی مغفرت کرے. آمین

  3. میری پہلی Motivation میرا سوہنا ربّ رحمٰن ہے۔۔❤ اور میری دوسری موٹیویشن میں خود ہوں۔۔۔

    اور آپ سب کو بھی یہی کہوں گا کہ اپنے سوہنے ربّ رحمٰن پے یقین اور بھروسہ رکھو اور اپنی Motivation خود بنو۔۔۔جو تم خود کو Motivate کر سکتے ہو۔۔۔بخدا۔۔۔کوئی دوسرا آپ کو ویسا Motivate نہیں کر سکتا۔۔۔✌

    وقاص

    #insaanorinsaaniyat

    میں اپنے ربّ رحمٰن سے جڑ کر اپنی ساری باتیں اسی سے کرتا ہوں۔۔اور انتہائی کھٹن راستوں اور مشکلوں سے گزر کر آج بھی الحمدللہ زندہ ہوں۔۔

    اور میں اپنے مرنے تک جیوں گا۔۔

    آپ سب سے بھی یہی کہوں گا کہ آپ سب کو بھی اپنے طبعی موت مرنے تک جینا ہو گا۔۔

  4. لوگوں کا کہنا ہے کہ جو خودکش کر تے ہیں وہ بز دل ہوتے ہیں، لیکن میرا ماننا ہے کہ خودکش کرنے والوں کا دل بہت بڑا ہوتا ہے۔بس یہ ہے کہ اوپر والے کو کبھی بھولنا نہیں چاہئے اپنے تمام مسائل و مراحل اسپر ڈال دینا چاہیے دیھکئے وہ کیا کرتا ہے ۔۔۔اٗللہ انکی مغفرت فرمائے۔
    ۔۔

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/