Category: کالم
-

اسلامی عہد زریں کا افسانہ : پروفیسر اسد کیو احمد
پروفیسر اسد کیو احمد یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے سے منسلک ہیں۔ پیش جدیدی مسلم معاشروں کی سماجی اور فکری تاریخ ان کی تحقیق کے خاص میدان ہیں۔ —————————————————————– کوئی دو ماہ قبل (یہ تحریر اکتوبر 2013ء کی ہے۔مترجم) مجھے امیریکن اسلامک کانگریس نامی ایک این جی او کی طرف اسلام اور سائنس کے موضوع پر…
-
کارل مارکس کی ایک نظم ۔۔ ترجمہ: ممتاز رفیق
(محبت کی کتاب میں سے (حصہ اول جینی کے لیے الوداعی سانٹ لے جائو، لے جائو یہ سب گیت مجھ سے ،جن کی چاہت تمہارے قدموں میں نیازمندانہ پڑی ہے ،جہاں، بربط کی نغمی بکھری ہوئی ہے روح آزادانہ دمکتی شعائوں کے نزدیک تر آچکی۔ ،آہ! اگر گیتوں کی گونج پُر اثر ہوسکتی میں اپنے…
-
سائنسی انقلاب مغرب میں ہی کیوں رونما ہوا؟ ایلکس روزن برگ
[زیر نظر تحریر پروفیسر ایلکس روزن برگ کی کتاب "فلسفہ سائنس کا عصری تعارف”سے لیے گئے ایک اقتباس کا ترجمہ ہے۔مترجم کے پیشِ نظر صرف قارئین کو ایک دلچسپ اور امکانی و جزوی طور پر درست نقطۂ نظر سے اس کی صحت پر اصرار کیے بغیر متعارف کروانا ہے] ہمیں اچھا لگے یا برا، بظاہر…
-
قضیۂ غزالی و ابن رشد اور بدعت شناسانہ میلانات – عاصم بخشی
عاصم بخشی صاحب کا یہ مضمون ماہنامہ الشریعہ میں شارق عبداللہ صاحب کے قسط وار شائع ہونے والے مضمون "غزالی اور ابن رشد کا قضیہ” کے جواب میں لکھا گیا تھا اور سب سے پہلے ماہنامہ الشریعہ میں ہی شائع ہوا۔ اسے عاطف حسین نے” دانش "کے قارئین کیلئے انگریزی سے اردو میں ترجمہ کیا…
-
معاصر فکر اسلامی کو درپیش اہم سوالات: ابراہیم ابو ربیع، کینیڈا
ابراہیم محمد ابو ربیع ۔ پروفیسر اسلامک اسٹڈیز یونیورسٹی آف البرٹا کینیڈا کے ایک انگریزی مضمون کے حصے کا ماخوذ ترجمہ از ابوبکر مجموعی طور پر معاصر مسلم فکر کو جو سوالات اور معاملات درپیش ہیں وہ کچھ یوں ہیں۔ 1۔ پہلا مسئلہ کالونیل دور سے نجات اور آزادی سے متعلق ہے۔ اکثر مسلم ممالک…
-
مشہور عرب شاعر قطری بن الفجاۃ کا منتخب اردو ترجمہ :رفاقت راضی
عرب کے مشہور شاعر اور شہسوارقطری بن الفجاءۃ کا اصل نام جعونۃ بن مازن تھا۔ اس کا تعلق ازارقۃ سے تھا کہا جاتا ہے کہ اسے قطری اس وجہ سے کہتے ہیں کہ وہ قطر شہر کا رہنے والا تھا اور ابن الفجاءۃ اس وجہ سے کہ اس کا باپ ایک بار کہیں گیا ہوا تو…
-

تحسین فراقی کا شاندار ترجمہ daanish.pk
The Barbarism of Specialization۔ Author: Jose Ortega Y Gassettآرتیگا ۔ ای۔ گاست ترجمہ: تحسین فراقی میرا مرکزی نکتہ یہ ہے کہ انیسویں صدی کے تمدن نے خود بہ خود بے چہرہ ازدحامی انسان Mass Man کو جنم دیا ہے۔ بہتر یہ رہے گا کہ کسی خاص صورت حال کے حوالے سے اس تمدن کی پیداوار (بے چہرہ اجتماعی انسان)…
-

انوکھا لاڈلا: دستوفسکی کے ناول روپوش آدمی سے – عزیز ابن الحسن
(آج کا ”مہذب انسان”۔۔ دوستوئفسکی اور ڈی ایچ لارنس کے حوالے سے) یہ تحریر دوستوئفسکی کے ایک ناولٹ روپوش آدمی کی یاداشتیں کے حصہ اول باب ہفتم کی ایک صورت ہے۔ میں اسے ترجمہ قصداً نہیں کہہ رہا کہ کسی حرف پر انگشت نہ رکھی جائے ۔ اس ناولٹ میں دوستوئفسکی کے بعد کے جہان…
-

مسز ریس کی متجسس دنیا: ہیتھرسیلرز ۔۔۔ مترجم: سیدہ صبیح گل
رجعت پسندی اور روشن خیالی کے درمیان فرق کی طرف اشارہ کرتی ہوی ایک تحریر۔عالمی ادب سے توشہ خاص. دانش تراجم ۔ میں اپنی ماں کے زیرِ نگرانی ایک ایسے موحول میں پروان چڑھی تھی جہاں کسی بھی شخص کیساتھ گھلنے ملنے پر سخت پابندیاں عائد تھیں میری ماں اکثر اوقات مجھے خبر دار رکھا…
-

ذہنی دباو کے 25 حقایق: مترجم محمد آصف
دانش تراجم ذہنی دباو کے متعلق وہ پچیس چیزیں جو آپ کے علم میں ہونی چاہییں۔ تقریبا 25 فیصد کینیڈین شہری غیر ضروری ذہنی دباو کا شکارہیں۔ آئیے ماہرین کی ان آراء کی مدد سے ذہنی دباو سےچھٹکارا حاصل کریں۔ ذہنی دباو کے دوران ہمارا جسم کیا محسوس کرتا ہے؟ ذہنی دباو ہمیں کسی بھی…