Category: منتخب غزلیں
-
اَب نہ آوازِ جَرَس ہے اَور نہ گَردِ کارواں…
اَب نہ آوازِ جَرَس ہے اَور نہ گَردِ کارواں یا تَو مَنزِل رہ گئی! یا رہ گئے مَنزِل سے ہَم۔۔۔! استادقمرؔ جلالوی
-

دکھ کے دریا میں اترنا ہے مجھ کو اک صدف لے کے ابھرن…
دکھ کے دریا میں اترنا ہے مجھ کو اک صدف لے کے ابھرنا ہے مجھ کو ….. پروین فنا سید کا یوم وفات (پیدائش: 3 ستمبر 1936ء – وفات: 27 اکتوبر 2010ء) —— منتخب کلام —— اب تو راہوں کا تصور ہے نہ منزل کی تلاش تم مری زیست کو ویرانہ بنا دو بھی تو…
-

ایک ہی نقش سے سو عکس نمایاں ہوتے کچھ سلیقے ہی سے …
ایک ہی نقش سے سو عکس نمایاں ہوتے کچھ سلیقے ہی سے الفاظ کو برتا ہوتا …. راج نرائن راز کا یومِ پیدائش 27 اکتوبر 1930 منتخب کلام کیا بات ہے کہ بات ہی دل کی ادا نہ ہو مطلب کا میرے جیسے کوئی قافیا نہ ہو گلدان میں سجا کے ہیں ہم لوگ کتنے…
-

مفتی تقی عثمانی کا یوم پیدائش October 27, 1943 مف…
مفتی تقی عثمانی کا یوم پیدائش October 27, 1943 مفتی محمد تقی عثمانی عالم اسلام کے مشہور عالم اور جید فقیہ ہیں۔ آپ کا شمار عالم اسلام کی چند چوٹی کی علمی شخصیات میں ہوتا ہے۔ آپ 1980ء سے 1982ء تک وفاقی شرعی عدالت اور 1982ء سے 2002ء تک عدالت عظمی پاکستان کے شریعت ایپلیٹ…
-

کہیں طوق و سلاسل ہیں کہیں زہر ہلاہل ہے ہمیں ہر …
کہیں طوق و سلاسل ہیں کہیں زہر ہلاہل ہے ہمیں ہر آزمائش میں الٰہی سرخ رُو رکھنا … آتش بہاولپوری کا یومِ وفات 27 October 1993 منتخب کلام …. اپنے چہرے سے جو زلفوں کو ہٹایا اس نے دیکھ لی شام نے تابندہ سحر کی صورت …. ستم کو ان کا کرم کہیں ہم جفا…
-
کبھی مَنظر تھا٫ اَب ناظِر ہوا ہوں خُود اپنے آپ پر…
کبھی مَنظر تھا٫ اَب ناظِر ہوا ہوں خُود اپنے آپ پر٫ ظاہر ہوا ہوں مُجھے جَنّت کے ٫قصّوں سے نہ بَہلا بَڑی مُشکل سے تو ٫ کافر ہوا ہوں نہیں کھاتا ٫ فَریبِ دِین و دُنیا مُحبت میں ٫ بڑا شاطِر ہوا ہوں یہ فہرستِ تباہی ٫ دیکھ لے تُو کہ مَیں کیا کیا تیری…
-

حضور آئیں تو سب زخم مندمل ہو جائیں یہ پھول کب سے …
حضور آئیں تو سب زخم مندمل ہو جائیں یہ پھول کب سے تبسم کا بار اٹھائے ہیں —— شاعر اور نعت خواں اعجاز رحمانی کا یوم پیدائش (پیدائش: 12 فروری 1936ء – وفات:26 اکتوبر 2019ء) —— منتخب کلام —— میں جتنا بھی لکھتا ہوں شانِ نبی میں یہ محسوس ہوتا ہے کم لکھ رہا ہوں…
-

دو روز قَبل مَیں نے ایک مُراسلے کے ذریعے یہ بَتایا…
دو روز قَبل مَیں نے ایک مُراسلے کے ذریعے یہ بَتایا تھا کہ "آوازِ سگان کم نکُنَد رِزقِ گدا را” والی ضَربُالمَثَل بَیت عُرفی شیرازی کی قَطعاً نہیں ہے، بلکہ عِصمَت بُخارائی کی ہے، اور اُس کا اصلی مَتن یہ ہے: عِصمَت مکُن اندیشه ز گُفتارِ رقِیبان کآوازِ سگان کم نکُنَد رِزقِ گدا را مَیں…
-

اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈھل گئی عمر تو …
اتنی آسانی سے ملتی نہیں فن کی دولت ڈھل گئی عمر تو غزلوں پہ جوانی آئی …. اقبال اشہر کا یومِ پیدائش October 26, 1965 اردو اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلی میں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا سوداؔ کے قصیدوں نے…
-

نَوشاد نورؔی کا یوم ولادت 26؍اکتوبر 1926 نام محمد …
نَوشاد نورؔی کا یوم ولادت 26؍اکتوبر 1926 نام محمد مصطفٰے معصوم ہاشمی اور تخلص نوشاد نورؔی تھا۔ 26؍اکتوبر 1926ء کو دربھنگہ بِہار برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ نوشاد نوریؔ اپنی آخری عمر میں کینسر کے مرض میں مبتلا رہے اور 75 سال کی عمر میں 18؍جولائی 2000 کو ڈھاکہ میں انتقال کر گئے۔ منتخب کلام…