عالمی ادب
پوجا पूजा __(راجستھانی राजस्थानी نظم) سارا جیون پربھو کا نام لیا اسے دی…
پوجا पूजा
__(راجستھانی राजस्थानी نظم)
سارا جیون
پربھو کا نام لیا
اسے دیکھا نہیں
سارا جیون
پربھو کو دیکھتی رہی
اس کا نام نہیں لیا
_______________
• پربھو : خدا
قدیم راجستھانی روایت میں شوہر کی عظمت و عزت اتنی بلند ہے کہ بیوی اسے بھی بھگوان کہے ۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3882298892000615
😊
واہ♥
عمدہ
واہ۔۔۔۔ایسی زندگی گزارنے کو دل کرتا تھا مگر نصیب نصیب کی بات ہے
ویسے کمال بات ہے کہ عورت جس مرد کی دل سے عزت کرتی ہے اسے خود سے بلند درجہ دیتی ہے ،کبھی اس کا نام زبان پر نہیں لاتی 🤫🫣