عالمی ادب
نظم: فرشتہء محبت جس گھر میں عورت نہیں ہے، وہاں محبت و شفقت نہیں ہے جس کا دل مر …
نظم: فرشتہء محبت
جس گھر میں عورت نہیں ہے، وہاں محبت و شفقت نہیں ہے جس کا دل مر جائے، اُس کی روح بھی مر جاتی ہے
تقدیر نے کہیں بھی
مرد کو کامل اور عورت کو ناقص نہیں لکھا
عورت ازل ہی سے خانہ ہستی کا ستون ہے
بنیاد کے بغیر کون کوئی عمارت بنا سکتا ہے؟
عورت اگر زندگی کے راستے میں چراغ بن کر نہ جلتی
تو…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3884520215111816