Category: منتخب نظمیں
-
اُس دن میں نے جان بوجھ کر اپنی ماں کو ستایا تھا، …
💥 اُس دن میں نے جان بوجھ کر اپنی ماں کو ستایا تھا، تاکہ دیکھ سکوں کہ اگر وہ مجھے ماریں تو ابّا مجھے بچاتے ہیں یا نہیں۔ برسوں بعد سمجھ آیا کہ اُس روز امتحان میرے والد کا نہیں، میری ماں کی محبت کا تھا۔ 💔🥹 بچپن میں مجھے ایک بات پر بڑا ناز…
-

مجھے تم سے محبت ہے مرے آرام کی خاطر زمیں تیار کر…
مجھے تم سے محبت ہے مرے آرام کی خاطر زمیں تیار کر رکھنا کہ جب تک تھک نہیں جاتا تمھیں چاہوں گا میں تب تک تمھاری صبح، سنگیتوں کا میوہ ہے یہ شام اک زرد سونا ہے تم ایسی باد پیہم ہو جو میرے سامنے انگور کے اشکوں میں عریاں ہے (ان اشکوں میں حلاوت…
-
ایک سو سولہ چاند کی راتیں ایک تمہارے کاندھے کا تل…
ایک سو سولہ چاند کی راتیں ایک تمہارے کاندھے کا تل گیلی مہندی کی خوشبو جھوٹ موٹ کے وعدے جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب یاد کرادوں سب بھجوا دو میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے گلزار #fypシ゚viralシ #facebookviral #poetrycommunity #urdushayari #urdupoetry #gulzar
-
رات کے بارہ بجے واٹس ایپ پر ایک پیغام آیا۔ ’’ایمر…
رات کے بارہ بجے واٹس ایپ پر ایک پیغام آیا۔ ’’ایمرجنسی ہے۔ کوئی جاگ رہا ہے؟‘‘ کالج کے دوستوں کا وہ گروپ کئی مہینوں سے خاموش پڑا تھا۔ کبھی کبھار کسی کی سالگرہ پر مبارک باد آ جاتی، کسی کی پرانی تصویر پر دو چار ہنستے ہوئے ایموجی، اور پھر وہی خاموشی۔ مگر اس رات…
-

بے یار و مددگار ہی کاٹا تھا سارا دن کچھ خود سے اجن…
بے یار و مددگار ہی کاٹا تھا سارا دن کچھ خود سے اجنبی سا، کچھ تنہا، اداس سا ساحل پہ دن بجھا کے میں لوٹ آیا پھر وہیں سنسان سی سڑک کے اس خالی مکان میں دروازہ کھولتے ہی، میز پہ رکھی کتاب نے ہلکے سے پھڑپھڑا کے کہا، "دیر کر دی دوست !” گلزار❤️
-
سات سال دبئی کی گرمی میں مزدوری کرتا رہا. گھر لوٹ…
💥 سات سال دبئی کی گرمی میں مزدوری کرتا رہا. گھر لوٹا تو بیوی نے کہا: "ہمارے پاس کوئی بچت نہیں ہے۔ 💔💔 اُس لمحے مجھے پہلی بار احساس ہوا کہ بعض خواب مرتے نہیں بس خاموشی سے انسان کے اندر دفن ہو جاتے ہیں۔ میرا نام ساجد ہے۔ اور میں اُن ہزاروں پاکستانی مردوں…
-
بینچ پر بیٹھے اسے اچانک مہرین یاد آ گئی۔ اور اسک…
💥 بینچ پر بیٹھے اسے اچانک مہرین یاد آ گئی۔ اور اسکا جملہ: ہر لڑائی محبت سے نہیں جیتی جا سکتی، حارث 🥹💔 کچھ لوگ ہماری زندگی سے رخصت ہوتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے وہ اپنے ساتھ ہمارا کوئی حصہ بھی لے گئے ہوں۔ حالانکہ وہ صرف ایک اسٹیشن پر اترے ہوتے ہیں،…
-

والعصر نظم پہلی اکائی سے نکلی ہوئی روشنی کا جھما…
والعصر نظم پہلی اکائی سے نکلی ہوئی روشنی کا جھماکا ھے جو روشنی اگلا امکان تھی نظم پہلے پہل جو تھی حیوان تھی نظم چلتی گئی اور قرنوں چلی تیرنے بھی لگی رینگنے بھی لگی پھر یہ گھٹنوں چلی اور کھڑی ھو گئی اب یہ انسان ھے خود پہ حیران ھے وہم تھی اب تیقّن…