پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Category: شعراء

  • اکھلیش چندر پانڈے کی غزلیں — Akhilesh Chandra Pandey Ghazals

    اکھلیش چندر پانڈے کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے (غزل) ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے مگر یوں ہی مٹانا بھی نہیں ہے نیا اپنا فسانہ بھی نہیں ہے مگر اتنا پرانا بھی نہیں ہے نہیں یادوں میں اس کی دل جلانا مگر یکسر بھلانا بھی نہیں ہے…

  • اکھلیش تیواری کی غزلیں — Akhilesh Tiwari Ghazals

    اکھلیش تیواری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہنسنا رونا پانا کھونا مرنا جینا پانی پر (غزل) ہنسنا رونا پانا کھونا مرنا جینا پانی پر پڑھیے تو کیا کیا لکھا ہے دریا کی پیشانی پر مہنگائی ہے دام ملیں گے سوچا تھا ہم نے لیکن شرمندہ ہو کر لوٹے ہیں خوابوں کی ارزانی پر اب تک…

  • آلِ عمر کی غزلیں — Aal E Umar Ghazals

    آلِ عمر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں (غزل) کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں میں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نئیں انہیں کہو کہ بہت ڈھیر شور و شر نہ کریں میں ڈر گیا تو کئی روز مسکراؤں گا نئیں تسلی…

  • اخلاق آہن کی غزلیں — Akhlaq Aahan Ghazals

    اخلاق آہن کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم دور دور ہو کے بھی ہوتے ہیں آس پاس (غزل) ہم دور دور ہو کے بھی ہوتے ہیں آس پاس پاتے دیار غیر میں کھوتے ہیں آس پاس ہے بے خودی کہ ترک تعلق نہ پوچھیو تنہائی کے گزیدہ ہیں ہوتے ہیں آس پاس کوئی نہیں ہے…

  • عالم نظامی کی غزلیں — Aalam Nizami Ghazals

    عالم نظامی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہے (غزل) شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہے قلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہے ریا کاری سے بچئے یہ بہت زہریلی ناگن ہے یہ ناگن زندگی بھر کی عبادت چھین لیتی ہے زمانے میں ضروری ہے بہت…

  • اخلاق عاطف کی غزلیں — Akhlaq Aatif Ghazals

    اخلاق عاطف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لفظوں کے ستم لہجوں کے آزار بہت ہیں (غزل) لفظوں کے ستم لہجوں کے آزار بہت ہیں کہنے کو تو اس شہر میں غم خوار بہت ہیں کچھ اپنے ہی دنیا میں نہیں اتنے زیادہ کچھ ان میں سے بھی شامل اغیار بہت ہیں ہر سمت سپیرے ہیں…

  • عالم اختر جاذب کی غزلیں — Aalim Akhtar Jaazib Ghazals

    عالم اختر جاذب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تم نہ جانو تو بلا سے میری (غزل) تم نہ جانو تو بلا سے میری کون جیتا ہے دعا سے میری چلتے جاتے ہیں ستارے گم سم کچھ بدلتا ہے صدا سے میری بات تو کر لوں مگر ضد کیسے بات کچی ہے خدا سے میری مجھ…

  • اخلاق احمد آہن کی غزلیں — Akhlaq Ahmad Ahan Ghazals

    اخلاق احمد آہن کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لگا کے آگ بجھانے کی بات کرتے ہو (غزل) لگا کے آگ بجھانے کی بات کرتے ہو پھپھولے دل میں سجانے کی بات کرتے ہو نہیں سمجھتے مری حالت دروں کو تم فقط جو کرتے بہانے کی بات کرتے ہو سناؤں میں جو کبھی حال اپنی الفت…

  • آلوک شریواستو کی غزلیں — Aalok Shrivastav Ghazals

    آلوک شریواستو کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں (غزل) یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں اب تو خود اپنے خون نے بھی صاف کہہ دیا میں آپ کا رہوں گا مگر عمر بھر نہیں آ ہی…

  • آمنہ اظفر کی غزلیں — Aamina Azfar Ghazals

    آمنہ اظفر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ جو ڈھل رہا ہے سورج (نظم) یہ جو ڈھل رہا ہے سورج کہاں جا رہا ہے سورج کیا دریا کے پار اس کا بستر بچھا ہوا ہے یوں بھی کبھی ہوا ہے نہ طلوع ہوا ہو سورج نہ اٹھا ہو وقت پر وہ بہت تھک گیا ہو…