پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

آمنہ اظفر کی غزلیں — Aamina Azfar Ghazals

آمنہ اظفر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔

یہ جو ڈھل رہا ہے سورج (نظم)

یہ جو ڈھل رہا ہے سورج

کہاں جا رہا ہے سورج

کیا دریا کے پار اس کا

بستر بچھا ہوا ہے

یوں بھی کبھی ہوا ہے

نہ طلوع ہوا ہو سورج

نہ اٹھا ہو وقت پر وہ

بہت تھک گیا ہو سورج