آئی سی سی ورلڈکپ 2019 پاکستانی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی – ڈاکٹر کاشف رفیق
پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا اپنا آخری میچ جیتنے میں کامیاب تو ہوئی مگر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کر سکی اور یوں پاکستانی قوم کا یہ ورلڈ کپ جیتنے کا خواب شرمندہ ء تعبیر نہ ہو سکا۔ پاکستانی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے!-->…