Category: عکسِ خیال
-

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ …
فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا ~عدیم ہاشمی
-
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا و…
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا اَنا نے ہاتھ…
-

مدتیں ہو گئیں خطا کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے ~ حبیب جالب
مدتیں ہو گئیں خطا کرتے شرم آتی ہے اب دعا کرتے ~ حبیب جالب
-
راتوں کی سنسان سڑک پر چلتے ہیں یادوں کے لشکر دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر ور…
راتوں کی سنسان سڑک پر چلتے ہیں یادوں کے لشکر دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر ورنہ ہو جائے گا پتھر معین شاداب
-
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا غالب
کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا غالب
-

آھٹ سی کوئی آئے تو لگتا ھے کہ تم ھو سایہ کوئی لہرا…
آھٹ سی کوئی آئے تو لگتا ھے کہ تم ھو سایہ کوئی لہرائے , تو لگتا ھے کہ تم ھو جب شاخ کوئی ھاتھ لگاتے ھی چمن میں شرمائے لچک جائے , تو لگتا ھے کہ تم ھو صندل سے مہکتی ھُوئی پر کیف ھَوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے , تو لگتا ھے کہ تم…
-

"خواتین کا دن” میں بس اسٹاپ کھڑی تھی اور میری نظر…
"خواتین کا دن” میں بس اسٹاپ کھڑی تھی اور میری نظریں آتے جاتے ھوئے ھر مرد پر آتی جاتی ھوئی ھر گاڑی پر ٹِک جاتی تھیں میں اس انتظار میں تھی دیکھو کب کوئی آنکھ اشارہ کرے سُنوں کب کسی گاڑی کا ھارن بجے اورمیں سوچ رھی تھی اگر میں آج بھی خالی ھاتھ گھر…
-

کیا آپ جانتے ھیں؟ خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 م…
کیا آپ جانتے ھیں؟ خواتین کا عالمی دن شروع میں 6 مارچ طے پایا تھا لیکن خواتین نے تیاری کرنے میں 2 دن لگا دیے تھے جس وجہ سے خواتین کا عالمی دن 8 مارچ کو منایا جانے لگا۔ مردوں کے عالمی دن کی تاریخ بھی طے ھُوئی تھی لیکن حسبِ روایت مرد حضرات اپنی…
-

”عورت کی کہانی مرد کی زبانی“۔ سوچ میں کہاں ھو گم؟…
”عورت کی کہانی مرد کی زبانی“۔ سوچ میں کہاں ھو گم؟ سوچ کیا رھی ھو تم ؟ تم ، جو ایک عورت ھو راستے تو کھو گئے مسافتیں تو لُٹ چکیں ڈھونڈ کیا رھی ھو تم؟ تم ، جو ایک عورت ھو کچھ بھی کرنے کے لیے سوچنا تو ٹھیک ھے لیکن کیا کرو گی…
-

آج عورتوں کا عالمی دن ھے، عورت کی تکریم کریں ، عور…
آج عورتوں کا عالمی دن ھے، عورت کی تکریم کریں ، عورت سے اذنِ سفر مانگیں۔ ”سفر مجھ کو صدائیں دے رھا ھے“ مجھے اذنِ سفر دے مہرباں عورت میں عمروں کا تھکا ھارا مسافر ھُوں تِری چھتنار چھاؤں میں چلا آیا ھُوں پل بھر کے لیے. اگلا سفر مجھ کو صدائیں دے رھا ھے…