Category: عکسِ خیال
-

منٹو ایک حساس افسانہ نگار تھے جنہوں نے تقسیمِ ھِند…
منٹو ایک حساس افسانہ نگار تھے جنہوں نے تقسیمِ ھِند کے بعد پیش آنے والے غیر معمولی حالات و واقعات کا بہت زیادہ اثر قبول کیا اور اِس حوالے سے اِنسانی نبض پکڑتے ھُوئے کئی معرکتہ الآرا افسانے تحریر کیے۔ معاشرے کی ناپسندیدہ ترین تلخ حقیقتوں پر سے بے رحمانہ انداز میں پردہ ھٹانے اور…
-

”زندگی“ کو تم استعارہ کہو ، تیرگی کا اک نظارہ کہو،…
”زندگی“ کو تم استعارہ کہو ، تیرگی کا اک نظارہ کہو، یا شبنم کا وہ قطرہ جو سُورج نکلنے تک باقی رھا. یا پھر وصل و فراق کے بیچ اُلجھتا لمحہ ، اَفلاس سے لڑتا ھُوا کھوٹا سِکّہ ، تمہارے قانون کی ایک حد یا مُردہ تہذیبوں کی لحد. تم اِسے جو بھی کہو ،…
-

بعض لوگ مجھے مزدور دوست کہتے ھیں کچھ کہتے ھیں کہ م…
بعض لوگ مجھے مزدور دوست کہتے ھیں کچھ کہتے ھیں کہ میں فحش ھُوں. کچھ کہتے ھیں کہ میں ترقی پسند ھُوں۔ یہ کیا بیہُودگی ھے ؟ منٹو ایک انسان ھے اور انسان کو ترقی پسند ھونا چاھیے ۔ مجھ پر اِلزام ھے کہ میں عورت اور مرد کے جنسی رشتوں کے بارے میں لکھتا…
-

منٹو پر فحش نگاری کا مقدمہ چلا جس کو منٹو نے خود ل…
منٹو پر فحش نگاری کا مقدمہ چلا جس کو منٹو نے خود لڑا۔ وہ اپنا وکیل خود ھی تھا۔ دیکھیے فلم منٹو کا کورٹ رُوم کا ایک کمال سین جس میں منٹو اپنی افسانہ نگاری کے حق میں دلائل دے رھا ھے۔ میں تو اپنی کہانیوں کو ایک آئینہ سمجھتا ھُوں جس میں یہ سماج…
-

اپنی موت سے قبل ھی منٹو نے اپنا کتبہ تحریر کردیا …
اپنی موت سے قبل ھی منٹو نے اپنا کتبہ تحریر کردیا تھا۔ ”کتبہ“ یہاں سعادت حسن منٹو دفن ھے۔اُس کے سینے میں فنِ افسانہ نگاری کے سارے اَسرار و رمُوز دفن ھیں۔ وہ اب بھی مَنوں مٹی کے نیچے سوچ رھا ھے کہ وہ بڑا افسانہ نگار ھے یا خدا ؟؟ جبکہ ان کا یہ…
-

منٹو صاحب مجھے گانے سے کوئی دلچسپی نہیں لیکن مجھے …
منٹو صاحب مجھے گانے سے کوئی دلچسپی نہیں لیکن مجھے جیب میں سے دس یا سو کا نوٹ نکال کر گانے والی کو دِکھانے میں بہت مزا آتا ھے، نوٹ نکالا اور اُس کو دِکھایا ، وہ اُسے لینے کے لیے ایک ادا سے اُٹھی ، پاس آئی ، تو نوٹ جُراب میں اُڑس لیا.…
-

رنڈی کا کوٹھہ اور پیر کا مزار یہی دو جگہیں ھیں جہا…
رنڈی کا کوٹھہ اور پیر کا مزار یہی دو جگہیں ھیں جہاں میرے دل کو بہت سُکون ملتا ھے. اِن دونوں جگہوں پر فرش سے لے کر چھت تک دھوکا ھی دھوکا ھے. جو آدمی خود کو دھوکا دینا چاھے اُس کے لیے اُن دو جگہوں سے اچھّا مقام اور کیا ھو سکتا ھے۔؟؟ رَنڈی…
-

بابے نے سگریٹ سلگاتے هُوئے کہا ، ”دُکھ اِس بات کا …
بابے نے سگریٹ سلگاتے هُوئے کہا ، ”دُکھ اِس بات کا هے کہ زندگی کتوں والی ملی ، اور حساب انسانوں والا دینا هو گا“ ”سعادت حسن منٹو“ بشکریہ https://www.facebook.com/1418735058377594/posts/2170794839838275
-

لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا – داغ دہلو…
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا – داغ دہلوی