پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

اپنی موت سے قبل ھی منٹو نے اپنا کتبہ تحریر کردیا …

اپنی موت سے قبل ھی منٹو نے اپنا کتبہ تحریر کردیا تھا۔

”کتبہ“
یہاں سعادت حسن منٹو دفن ھے۔اُس کے سینے میں فنِ افسانہ نگاری کے سارے اَسرار و رمُوز دفن ھیں۔ وہ اب بھی مَنوں مٹی کے نیچے سوچ رھا ھے کہ وہ بڑا افسانہ نگار ھے یا خدا ؟؟

جبکہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ، ”ھم اکٹھے ھی پیدا ھُوئے تھے اکٹھے ھی مَر جائیں گے ، لیکن ھو سکتا ھے سعادت حسن مَر جائے ، اور منٹو نہ مَرے“

”سعادت حسن منٹو“

١٨ اگست ١٩٥٤ء

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house