Category: عکسِ خیال
-

تصویر بناتے ، جو ھم اُس شوخ ادا کی لازم تھا کہ , …
تصویر بناتے ، جو ھم اُس شوخ ادا کی لازم تھا کہ , مسکان ھی مسکان بناتے اُس جسم کو کچھ اور , سمیٹا ھُوا رکھتے زُلفوں کو ذرا اور , پریشان بناتے ”فاضل جمیلی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

لڑکیاں عشق میں ، کتنی پاگل ھوتی ھیں فُون بجا ، اور…
لڑکیاں عشق میں ، کتنی پاگل ھوتی ھیں فُون بجا ، اور چُولہا جلتا چهوڑ دیا تم کیا جانو ، اُس دریا پر کیا گزری تم نے تو بس ، پانی بهرنا چهوڑ دیا ”تہذیب حافی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اُس کا ھنسنا ناممکن تھا ، یوں سمجھو سیمنٹ کی دیوار…
اُس کا ھنسنا ناممکن تھا ، یوں سمجھو سیمنٹ کی دیوار سے، کونپل پُھوٹی ھے ”تہذیب حافی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

کسی نے جام اُچھالا ، بنامِ شامِ اَلم کوئی ملال کی…
کسی نے جام اُچھالا ، بنامِ شامِ اَلم کوئی ملال کی وحشت ، چُھپا کے بیٹھ گیا ملا نہ جب کوئی محفل میں ، ھم نشینی کو میں اِک خیال کے پہلو میں ، جا کے بیٹھ گیا ”فاضل جمیلی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

اصل نام تہذیب اُلحسّن نئے انداز سے بھرپُور، جدید ا…
اصل نام تہذیب اُلحسّن نئے انداز سے بھرپُور، جدید اور خوبصُورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر تہذیب حافی سے اُن کا کلام سننے کا ایک اپنا ھی لُطف ھے۔ آپ کی بصارتوں کی نذر ھے۔ بس یہی سوچ کر عمر بھر ھم نے پاؤں میں جُوتے نہ پہنے جانے کب کس طرف تیری آواز…
-

مُدت کے بعد آج میں ، آفس نہیں گیا خود اپنے ساتھ ب…
مُدت کے بعد آج میں ، آفس نہیں گیا خود اپنے ساتھ بیٹھ کے ، دن بھر شراب پی اِس کاک ٹیل کا تو ، نشہ ھی کچھ اور ھے غم کو خوشی کے ساتھ ، ملا کر شراب پی ”فاضل جمیلی“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

سنو !! تم عزم والے ھو بلا کا ضبط رکھتے ھو تمہیں کچ…
سنو !! تم عزم والے ھو بلا کا ضبط رکھتے ھو تمہیں کچھ بھی نہیں ھو گا مگر دیکھو جسے تم چھوڑے جاتے ھو اُسے تو ٹھیک سے شاید بچھڑنا بھی نہیں آتا ”نامعلوم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

بابُو جی ، دھیرے چلنا پیار میں ، ذرا سنبھلنا بڑے…
بابُو جی ، دھیرے چلنا پیار میں ، ذرا سنبھلنا بڑے دھوکے ھیں اِس راہ میں عظیم موسیقار او.پی.نیّر کی لاجواب دُھن اور گیتا دت نے اِسے کمال گایا۔ استاد رئیس خان نے وائلن پر اؑسی گانے کو انتہائی نفاست سے بجایا۔ ایسا لگا جیسے کہ وائلن استاد کے ھاتھوں میں پگھل پگھل گیا ھو۔…
-

بشریٰ انصاری بہت ھی کمال اور ورسٹائل اداکارہ ھیں۔ …
بشریٰ انصاری بہت ھی کمال اور ورسٹائل اداکارہ ھیں۔ پیروڈی کرنے میں اُن کا کوئی ثانی نہیں۔ دیکھیے حفیظ جالندھری کی طویل نظم ”ابھی تو میں جوان ھُوں“ کی باکمال پیروڈی۔ ھائے میری انگوٹھیاں عظمی کے جُوڑے میں دیکھ بندیا کے بٹوے میں دیکھ ذرا تو جا کر چیک تو کر رُوحی بانو کی اُنگلیاں…
-

تیری آواز ، کیا آنے لگی ھے گلی میں دُھوپ لہرانے لگ…
تیری آواز ، کیا آنے لگی ھے گلی میں دُھوپ لہرانے لگی ھے تیری بانہوں میں مرنے کی تمنا مجھے جینے پہ اُکسانے لگی ھے زوالِ عمر میں تیری محبت مجھے کچھ اور مہکانے لگی ھے تیرے قربِ رَواں کی چاہ ، مجھ کو سرِ آفاق پھیلانے لگی ھے میں اپنی راکھ سے نکلا ،…