بابُو جی ، دھیرے چلنا پیار میں ، ذرا سنبھلنا بڑے…



بابُو جی ، دھیرے چلنا
پیار میں ، ذرا سنبھلنا
بڑے دھوکے ھیں اِس راہ میں

عظیم موسیقار او.پی.نیّر کی لاجواب دُھن اور گیتا دت نے اِسے کمال گایا۔ استاد رئیس خان نے وائلن پر اؑسی گانے کو انتہائی نفاست سے بجایا۔ ایسا لگا جیسے کہ وائلن استاد کے ھاتھوں میں پگھل پگھل گیا ھو۔

آئیے سنیں۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house