بشریٰ انصاری بہت ھی کمال اور ورسٹائل اداکارہ ھیں۔ پیروڈی کرنے میں اُن کا کوئی ثانی نہیں۔ دیکھیے حفیظ جالندھری کی طویل نظم ”ابھی تو میں جوان ھُوں“ کی باکمال پیروڈی۔
ھائے میری انگوٹھیاں
عظمی کے جُوڑے میں دیکھ
بندیا کے بٹوے میں دیکھ
ذرا تو جا کر چیک تو کر
رُوحی بانو کی اُنگلیاں
ھائے میری انگوٹھیاں
افق کو ھو گئیں رواں.
”حفیظ جالندھری سے معذرت کے ساتھ“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔