اصل نام تہذیب اُلحسّن نئے انداز سے بھرپُور، جدید ا…



اصل نام تہذیب اُلحسّن نئے انداز سے بھرپُور، جدید اور خوبصُورت لب و لہجے کے نوجوان شاعر تہذیب حافی سے اُن کا کلام سننے کا ایک اپنا ھی لُطف ھے۔

آپ کی بصارتوں کی نذر ھے۔

بس یہی سوچ کر عمر بھر
ھم نے پاؤں میں جُوتے نہ پہنے
جانے کب کس طرف
تیری آواز کے دَف بجیں
اور ھم دیر کر دیں.

”تہذیب حافی“


بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house