تصویر بناتے ، جو ھم اُس شوخ ادا کی
لازم تھا کہ , مسکان ھی مسکان بناتے
اُس جسم کو کچھ اور , سمیٹا ھُوا رکھتے
زُلفوں کو ذرا اور , پریشان بناتے
”فاضل جمیلی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

تصویر بناتے ، جو ھم اُس شوخ ادا کی
لازم تھا کہ , مسکان ھی مسکان بناتے
اُس جسم کو کچھ اور , سمیٹا ھُوا رکھتے
زُلفوں کو ذرا اور , پریشان بناتے
”فاضل جمیلی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔