لڑکیاں عشق میں ، کتنی پاگل ھوتی ھیں
فُون بجا ، اور چُولہا جلتا چهوڑ دیا
تم کیا جانو ، اُس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس ، پانی بهرنا چهوڑ دیا
”تہذیب حافی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

لڑکیاں عشق میں ، کتنی پاگل ھوتی ھیں
فُون بجا ، اور چُولہا جلتا چهوڑ دیا
تم کیا جانو ، اُس دریا پر کیا گزری
تم نے تو بس ، پانی بهرنا چهوڑ دیا
”تہذیب حافی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔