سنو !!
تم عزم والے ھو
بلا کا ضبط رکھتے ھو
تمہیں کچھ بھی نہیں ھو گا
مگر دیکھو
جسے تم چھوڑے جاتے ھو
اُسے تو ٹھیک سے شاید
بچھڑنا بھی نہیں آتا
”نامعلوم“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

سنو !!
تم عزم والے ھو
بلا کا ضبط رکھتے ھو
تمہیں کچھ بھی نہیں ھو گا
مگر دیکھو
جسے تم چھوڑے جاتے ھو
اُسے تو ٹھیک سے شاید
بچھڑنا بھی نہیں آتا
”نامعلوم“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔