Category: عکسِ خیال
-

آنکھیں سِیپیاں ھی تو ھوتی ھیں یہ بھی تو اَشک لے کر…
آنکھیں سِیپیاں ھی تو ھوتی ھیں یہ بھی تو اَشک لے کر دِل کی گہرائی میں ڈُوب جاتی ھیں ”سعد اللہ شاہ“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

وہ جو عشق پیشہ تھے دل فروش تھے ، مَر گئے وہ ھَوا …
وہ جو عشق پیشہ تھے دل فروش تھے ، مَر گئے وہ ھَوا کے ساتھ چلے تھے اور ھَوا کے ساتھ بکھر گئے وہ عجیب لوگ تھے برگِ سبز کو برگِ زرد کا رُوپ دَھارتے دیکھ کر رُخِ زرد اَشکوں سے ڈھانپ کر بھرے گلشنوں سے مثالِ سایۂ اَبر پل میں گزر گئے وہ قلندرانہ…
-

آئینہ لے کے صبا پھر آئی بُجھتی آنکھوں میں ضیا پِھر…
آئینہ لے کے صبا پھر آئی بُجھتی آنکھوں میں ضیا پِھر آئی تازہ رس لمحوں کی خوشبُو لے کر گُل زمینوں کی ھوا پِھر آئی سُرمئی دیس کے سپنے لے کر شبنمِ زمزمہ پا پِھر آئی پِھر چمکنے لگیں سُونی راھیں ساربانوں کی صدا پِھر آئی پِھر کوئی قافلہ گُزرا ناصرؔ وھی آوازِ درا پِھر…
-

ایک محبّت ، اور وہ بھی ناکام محبّت لیکن اِس سے , ک…
ایک محبّت ، اور وہ بھی ناکام محبّت لیکن اِس سے , کام چلایا جا سکتا ھے پَھٹا پرانا خواب ھے میرا ، پھر بھی تابش اِس میں , اپنا آپ چھُپایا جا سکتا ھے ”عباس تابش“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

افتخار عارف کا تعارف ایک فقرے میں کرانا ھو تو ھم ا…
افتخار عارف کا تعارف ایک فقرے میں کرانا ھو تو ھم اُسے مضبوط و توانا لہجے کا جدید شاعر کہہ سکتے ھیں۔ پختہ اَسلُوب کی اِس مسند پر اُس کی غزل تو تخت نشیں ھے ھی ، اُس کی نظم کا معیار بھی کم نہیں. گویا غزل اور نظم دونوں ھی افتخار عارف کی فنی…
-

ھم کِھلکھلا کے ھنستے ھیں ، ھر تازہ گھاؤ پر کچھ لوگ…
ھم کِھلکھلا کے ھنستے ھیں ، ھر تازہ گھاؤ پر کچھ لوگ معترض ھیں ، اِسی رَکھ رَکھاؤ پر ”عشرت کرتپوری“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

فیض بہت کمال ھے۔ رُوح سیراب ھو جاتی ھے فیض کو پڑھ …
فیض بہت کمال ھے۔ رُوح سیراب ھو جاتی ھے فیض کو پڑھ کے۔ تیری صُورت جو دلنشیں کی ھے آشنا شکل ھر حسیں کی ھے حُسن سے دل لگا کے ھستی کی ھر گھڑی ھم نے آتشیں کی ھے صبحِ گل ھو کہ شامِ مئے خانہ مدح اُس رُوئے نازنیں کی ھے شیخ سے بے…
-

جانے کس اُمید پر ھُوں آبیاری میں مگن ایک پتہ بھی ن…
جانے کس اُمید پر ھُوں آبیاری میں مگن ایک پتہ بھی نہیں سُوکھی ھُوئی ٹہنی کے ساتھ "اقبال نوید” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

میدان سخن کی ملکہ میڈم نورجہاں فن گائیکی کا وہ سرم…
میدان سخن کی ملکہ میڈم نورجہاں فن گائیکی کا وہ سرمایہ جسے دل یاد کرنے کے بہانے ڈُھونڈتا ھے۔آواز اتنی مدھر اور سُریلی کہ سننے والا سنتا اور سر دھنتا ھی رہ جاتے۔ آئیں سنیں امجد اسلام امجد کا لکھا اور میڈم کا گایا پی ٹی وی کا سُپرھٹ گانا۔ میں تیرے سنگ کیسے چلوں…
-

حرم و دیر کی سیاست ھے اور سب فیصلے ھیں نفرت کے …
حرم و دیر کی سیاست ھے اور سب فیصلے ھیں نفرت کے ”جون ایلیاء“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house