پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

کسی نے جام اُچھالا ، بنامِ شامِ اَلم کوئی ملال کی…

کسی نے جام اُچھالا ، بنامِ شامِ اَلم
کوئی ملال کی وحشت ، چُھپا کے بیٹھ گیا
ملا نہ جب کوئی محفل میں ، ھم نشینی کو
میں اِک خیال کے پہلو میں ، جا کے بیٹھ گیا

”فاضل جمیلی“

بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house