پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Category: شعراء

  • اکبر معصوم کی غزلیں — Akbar Masoom Ghazals

    اکبر معصوم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ اپنا نام نہ چہرہ بدل کے آیا ہوں (غزل) نہ اپنا نام نہ چہرہ بدل کے آیا ہوں کہ اب کی بار میں رستہ بدل کے آیا ہوں وہ اور ہوں گے جو کار ہوس پہ زندہ ہیں میں اس کی دھوپ سے سایہ بدل کے آیا…

  • آغا اکبرآبادی کی غزلیں — Aagha Akbarabadi Ghazals

    آغا اکبرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیں (غزل) نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیں ہم ان کے ہوئے وہ ہمارے ہوئے ہیں جن آنکھوں میں آنسو چکارے ہوئے ہیں ہم ان کی نگاہوں کے مارے ہوئے ہیں نہ کھٹکیں کہو کس طرح تیر مژگاں جگر پر ہمارے اتارے ہوئے…

  • اکبر شارد کی غزلیں — Akbar Sharid Ghazals

    اکبر شارد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ بدلیں گے حالات کے تیور صبر کرو (غزل) بدلیں گے حالات کے تیور صبر کرو معرکہ ہوگا ہر اک سر پر صبر کرو آج گلا اپنا ہے خنجر ان کا ہے اک دن بدلے گا یہ منظر صبر کرو دشمن میرے پیچھے چھپ کر بیٹھا ہے بول اٹھے…

  • عاجز ہنگن گھاٹی کی غزلیں — Aajiz Hinganghat Ghazals

    عاجز ہنگن گھاٹی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا (غزل) ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا پیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والا راہ چلتے ہوئے انگلی بھی کسی کی نہ پکڑ بھیڑ میں ہوتا ہے ہر شخص بچھڑنے والا اک ہمکتے ہوئے بچے کی…

  • اخگر مشتاق رحیم آبادی کی غزلیں — Akhgar Mushtaq Raheem Aabadi Ghazals

    اخگر مشتاق رحیم آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہنگامۂ آفات ادھر بھی ہے ادھر بھی (غزل) ہنگامۂ آفات ادھر بھی ہے ادھر بھی بربادیٔ حالات ادھر بھی ہے ادھر بھی ہونٹوں پہ تبسم کبھی پلکوں پہ ستارے یہ دل کی کرامات ادھر بھی ہے ادھر بھی بے چین اگر میں ہوں تو وہ بھی…

  • آکاش اتھرو کی غزلیں — Aakash Atharv Ghazals

    آکاش اتھرو کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اگر وہ چاہنے کا من بناتا (غزل) اگر وہ چاہنے کا من بناتا قسم سے میں اسے دلہن بناتا جھٹک کے زلف انگڑائی وہ لیتی ادھر میں جھومتا ساون بناتا بناتا میں اگر تصویر تیری صراحی کی طرح گردن بناتا کسی پتھر کو پہلے کرتا مورت پھر اس…

  • اخگر پانی پتی کی غزلیں — Akhgar Panipati Ghazals

    اخگر پانی پتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل میں روحانی خیالوں کا سفر جاری رہا (غزل) دل میں روحانی خیالوں کا سفر جاری رہا تیرگی میں بھی اجالوں کا سفر جاری رہا حادثوں نے حوصلوں کو بارہا روکا مگر پھر بھی تیرے کچھ جیالوں کا سفر جاری رہا ہم تھکن سے چور تھے کروٹ…

  • عاکف غنی کی غزلیں — Aakif Ghani Ghazals

    عاکف غنی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے (غزل) ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا…

  • اخگر شاہانی کی غزلیں — Akhgar Shahani 1 Ghazals

    اخگر شاہانی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میری نظروں میں عطا کی ہے تری صورت مجھے (غزل) میری نظروں میں عطا کی ہے تری صورت مجھے مل گئی ہے دو جہاں کے حسن کی مورت مجھے تیرے رخ کی روشنی نے مجھ پہ وہ چھڑکا ہے نور وصل ہی اب وصل لگتی ہے تری فرقت…

  • اکھلیش چندر پانڈے کی غزلیں — Akhilesh Chandra Pandey Ghazals

    اکھلیش چندر پانڈے کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے (غزل) ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے مگر یوں ہی مٹانا بھی نہیں ہے نیا اپنا فسانہ بھی نہیں ہے مگر اتنا پرانا بھی نہیں ہے نہیں یادوں میں اس کی دل جلانا مگر یکسر بھلانا بھی نہیں ہے…