پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Category: شعراء

  • اکبر حیدری کشمیری کی غزلیں — Akbar Haideri Kashmiri Ghazals

    اکبر حیدری کشمیری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا کہوں جذبات کا طوفان کتنا تیز ہے (غزل) کیا کہوں جذبات کا طوفان کتنا تیز ہے دل بہ حد بے خودی احساس سے لبریز ہے عشق کی دنیا میں ہر تکلیف راحت خیز ہے اضطراب دل بھی اک حد تک سکوں آمیز ہے دیدنی ہے اب…

  • اکبر حمیدی کی غزلیں — Akbar Hameedi Ghazals

    اکبر حمیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ زور و زر کا ہی سلسلہ ہے یہاں (غزل) زور و زر کا ہی سلسلہ ہے یہاں لفظ کو کون پوچھتا ہے یہاں پہلا تو اب کسی جگہ بھی نہیں جس طرف دیکھو دوسرا ہے یہاں رات دن پھر رہا ہوں گلیوں میں میرا اک شخص کھو گیا…

  • آفاق بنارسی کی غزلیں — Aafaq Banarasi Ghazals

    آفاق بنارسی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیں (غزل) چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیں نکلتے ہیں اگر تو جان ہی لے کر نکلتے ہیں ترے ناوک جو سینے میں کبھی چبھ کر نکلتے ہیں تو بن کر خون ارمان دل مضطر…

  • اکبر حسین موہانی عبرت کی غزلیں — Akbar Husain Mohani Ibrat Ghazals

    اکبر حسین موہانی عبرت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل ہے نہ نشان بے دلی کا (غزل) دل ہے نہ نشان بے دلی کا کیا وقت پڑا ہے بے کسی کا دیکھا کئے راستہ کسی کا تھا شغل یہ اپنی زندگی کا پروائے کرم نہ شکوۂ غم اللہ رے دماغ بے دلی کا میں اور…

  • آفاق صدیقی کی غزلیں — Aafaque Siddiqui Ghazals

    آفاق صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں (غزل) کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں دیدہ و دل کی رفاقت کے بغیر فصل گل ہو یا خزاں کچھ بھی نہیں پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غم…

  • اکبر حیدرآبادی کی غزلیں — Akbar Hyderabadi Ghazals

    اکبر حیدرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے (غزل) آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے ہے تمنا کا وہی جو زندگی کا حال ہے یوں دھواں دینے لگا ہے جسم اور جاں کا الاؤ جیسے رگ رگ میں رواں اک…

  • آفرین فہیم آفی کی غزلیں — Aafreen Faheem Aafi Ghazals

    آفرین فہیم آفی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اک ملاقات کا بس تم سے بہانا چاہا (غزل) اک ملاقات کا بس تم سے بہانا چاہا ہم نے کب اپنے لیے سارا زمانہ چاہا تم نے جو زخم دئے ہم کو بطور تحفہ چادر اشک میں ہر غم کو چھپانا چاہا میں نے کب مانگی حکومت…

  • اکبر کاظمی کی غزلیں — Akbar Kazmi Ghazals

    اکبر کاظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لٹاؤں مستیاں سرسبز رہ گزر کی طرح (غزل) لٹاؤں مستیاں سرسبز رہ گزر کی طرح دلوں کو راحتیں بخشوں ہرے شجر کی طرح کرے وہ رات کی مانند داغ داغ مجھے میں رنگ رنگ کروں گا اسے سحر کی طرح وہ دھوپ ہے کہ ہوا پھول ہے کہ…

  • آفتاب مضطر کی غزلیں — Aaftab Muztar Ghazals

    آفتاب مضطر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں (غزل) ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً…

  • آغا نثار کی غزلیں — Aaga Nisaar Ghazals

    آغا نثار کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں (غزل) یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں وہ ایک رنگ مکمل ہو جس سے تیرا وجود وہ رنگ ہم ترے خاکے میں بھرنے آئے ہیں ٹھٹھر نہ جائیں ہم اس…