پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Category: شعراء

  • اخلاق بندوی کی غزلیں — Akhlaque Bandvi Ghazals

    اخلاق بندوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مجھ سے مت پوچھ مرا حال دروں رہنے دے (غزل) مجھ سے مت پوچھ مرا حال دروں رہنے دے سن کے ٹپکے گا تری آنکھوں سے خوں رہنے دے فصل گل دشت خرد میں ہے اگرچہ موجود مجھ کو پا بستۂ زنجیر جنوں رہنے دے تو کرم مجھ…

  • آمنہ مفتی کی غزلیں — Aamina Mufti Ghazals

    آمنہ مفتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نومبر کی زرد رو دھوپ (نظم) نومبر کی زرد رو دھوپ کھڑکی کے روزن سے نکل کر ہر سو پھیل گئی ہے ویران اجاڑ کمرے میں خشک موٹی کتابیں ہیں نیم شب کی جلی ادھ جلی سگریٹیں بوڑھے شاعر کا پرانا چشمہ جھریوں بھرے ہاتھوں کی لرزش میں…

  • اختر آنولوی کی غزلیں — Akhtar Aanaulavi Ghazals

    اختر آنولوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جلوؤں کو تیرے آج سر عام دیکھ کر (غزل) جلوؤں کو تیرے آج سر عام دیکھ کر شرمندہ ہوں میں ذوق نظر خام دیکھ کر ساقی کی اور بڑھ گئیں بے التفاتیاں دست طلب میں ٹوٹا ہوا جام دیکھ کر خاروں کو بھی نہ ہوگی تمنائے فصل گل…

  • عامر عطا کی غزلیں — Aamir Ata Ghazals

    عامر عطا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے (غزل) اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے اس سے مل کر میں نے جانا روشنی خطرے میں ہے اس کی صورت دیکھ کر بولا ستاروں سے قمر یار لگتا ہے کہ اپنی…

  • اختر علی اختر کی غزلیں — Akhtar Ali Akhtar Ghazals

    اختر علی اختر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل و جاں ہم نثار کرتے ہیں (غزل) دل و جاں ہم نثار کرتے ہیں وہ نگاہوں سے وار کرتے ہیں حال دل جب انہیں سناتا ہوں آنکھ وہ اشک بار کرتے ہیں ہم نے ان سے کبھی گلہ نہ کیا وہ تو شکوے ہزار کرتے ہیں…

  • عامر اظہر کی غزلیں — Aamir Azher 1 Ghazals

    عامر اظہر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں (غزل) پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں ہر سمت ہیں آرام سے سوئی ہوئی آنکھیں جن لوگوں کی منزل پہ نظر ہوتی ہے ہر دم ان کا ہی تماشا ہیں یہ کھوئی ہوئی آنکھیں دن بھر…

  • اختر امان کی غزلیں — Akhtar Amaan Ghazals

    اختر امان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ محبتوں میں بہت رس بھی ہے مٹھاس بھی ہے (غزل) محبتوں میں بہت رس بھی ہے مٹھاس بھی ہے ہمارے جینے کی بس اک یہی اساس بھی ہے کبھی تو قرب سے بھی فاصلے نہیں مٹتے گو ایک عمر سے وہ شخص میرے پاس بھی ہے کسی کے…

  • عامر رحمتی کی غزلیں — Aamir Rahmati Ghazals

    عامر رحمتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کسی کو یاد تڑپائے تمہیں کیا (غزل) کسی کو یاد تڑپائے تمہیں کیا کوئی مرتا ہو مر جائے تمہیں کیا تمہیں سجنے سنورنے سے ہے مطلب قیامت آتی ہو آئے تمہیں کیا انا الحق کی سدا دیتے ہوئے گر کوئی پھر سولی چڑھ جائے تمہیں کیا تمہارا حسن…

  • اختر انصاری کی غزلیں — Akhtar Ansari Ghazals

    اختر انصاری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سینہ خوں سے بھرا ہوا میرا (غزل) سینہ خوں سے بھرا ہوا میرا اف یہ بد مست مے کدہ میرا نا رسائی پہ ناز ہے جس کو ہائے وہ شوق نا رسا میرا دل غم دیدہ پر خدا کی مار سینہ آہوں سے چھل گیا میرا یاد کے…

  • اختر انصاری اکبرآبادی کی غزلیں — Akhtar Ansari Akbarabadi Ghazals

    اختر انصاری اکبرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ را ابتدا سمجھو نہ راز انتہا سمجھو (غزل) نہ را ابتدا سمجھو نہ راز انتہا سمجھو نظر والوں تمہیں کرنا ہے اب دنیا میں کیا سمجھو طلب میں صدق ہے تو ایک دن منزل پہ پہنچو گے قدم آگے بڑھاؤ خود کو اپنا رہنما سمجھو یہ…