Category: شعراء
-
عامر ریاض کی غزلیں — Aamir Riaz 1 Ghazals
عامر ریاض کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھی (نظم) جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھی جس کی موجودگی سے فضاؤں میں خوشبو سی مہکتی تھی وہ میری پہلی محبت تھی جس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے…
-
اختر آصف کی غزلیں — Akhtar Asif Ghazals
اختر آصف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر رات امن و صلح کے جلسے سنا کئے (غزل) ہر رات امن و صلح کے جلسے سنا کئے ہر صبح قتل و خون کی خبریں پڑھا کئے تخریب اس کا کام تھا تعمیر میرا شوق جتنے مکاں جلا کئے اتنے بنا کئے لوٹا سزا جو کاٹ کے…
-
عامرشوقی کی غزلیں — Aamir Shauqi Ghazals
عامرشوقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تنہائی کی آغوش میں تھا صبح سے پہلے (غزل) تنہائی کی آغوش میں تھا صبح سے پہلے ملتی رہی الفت کی سزا صبح سے پہلے شاید مرے لفظوں پہ ترس آئے اسے اب روتے ہوئے مانگی ہے دعا صبح سے پہلے سایہ بھی مرا کھو گیا تاریکئ شب میں…
-
اختر آزاد کی غزلیں — Akhtar Azad 1 Ghazals
اختر آزاد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کوئی چودھویں رات کا چاند بن کر تمہارے تصور میں آیا تو ہوگا (غزل) کوئی چودھویں رات کا چاند بن کر تمہارے تصور میں آیا تو ہوگا کسی سے تو کی ہوگی تم نے محبت کسی کو گلے سے لگایا تو ہوگا لبوں سے محبت کا جادو جگا…
-
عامر سہیل کی غزلیں — Aamir Suhail Ghazals
عامر سہیل کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اب تم کو ہی ساون کا سندیسہ نہیں بننا (غزل) اب تم کو ہی ساون کا سندیسہ نہیں بننا مجھ کو بھی کسی اور کا رستہ نہیں بننا کہتی ہے کہ آنکھوں سے سمندر کو نکالو ہنستی ہے کہ تم سے تو کنارہ نہیں بننا محتاط ہے اتنی…
-
آنن کھرما کی غزلیں — Aanan Khurma Ghazals
آنن کھرما کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ بلندی دے کے خود کو پھر خودی کو خوار کرنا (غزل) بلندی دے کے خود کو پھر خودی کو خوار کرنا بشر کو بس یہی تو آتا ہے ہر بار کرنا مجھے مٹی بنا دینا کبھی فرصت ملے تو اسی سے پھر کئی شاعر نئے تیار کرنا کھلا…
-
اختر اعظمی کی غزلیں — Akhtar Azmi Ghazals
اختر اعظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں تیری یاد میں گم ہوں سو میں ہوں تو ہو کر (غزل) میں تیری یاد میں گم ہوں سو میں ہوں تو ہو کر کہ جیسے پھول میں رہتا ہوں اس کی بو ہو کر پھر آ جا اور یہ تصویر لے کے جا اپنی تو خود…
-
آنند اختر کی غزلیں — Aanand Akhtar Ghazals
آنند اختر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھے (غزل) دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھے دھکیل دے نہ بلندی سے پھر دوبارا مجھے مرے سوا بھی کوئی قید ہے خرابے میں عجیب طور سے وہ رات بھر پکارا مجھے مرے خلاف کھڑا ہو گیا ہے کون…
-
اختر بارکپوری کی غزلیں — Akhtar Barakpuri Ghazals
اختر بارکپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آپ کو جس پہ پیار آ جائے (غزل) آپ کو جس پہ پیار آ جائے اس کے دل کو قرار آ جائے تیری چشم کرم کے صدقے میں عمر بھر کا خمار آ جائے تم ادھر اور میں ادھر تنہا کیسے دل کو قرار آ جائے ان کی…
-
آنند سروپ انجم کی غزلیں — Aanand Saroop Anjum Ghazals
آنند سروپ انجم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آزمائش میں کٹی کچھ امتحانوں میں رہی (غزل) آزمائش میں کٹی کچھ امتحانوں میں رہی زندگی کن راستوں میں کن ٹھکانوں میں رہی وہ تو اک ہلکی سی دستک دے کے رخصت ہو گیا اک صدا رس گھولتی دن رات کانوں میں رہی لکھ گئی اپنے گھروں…