Red Lily.. A short story by Karen Joy Fowler افسا…

Red Lily.. A short story by Karen Joy Fowler
افسان :سرخ کنول
میں نے اس افسانے کا انتخاب کیوں کیا؟
’ میں تمہارا دل نہیں توڑنا چاہتا ‘۔۔۔ہینری بولا
اس بات سے للی کو ایک دھچکا لگا گویا کسی نے … More اسے تھپڑ دے مارا ہو۔ تو گویا وہ ایک ایسی عورت تھی جسے کوئی مرد ایسے الفاظ کہے۔۔ یوں بھی وہ ایک ایسے مرد سے کیا امید رکھ سکتی تھی جسے وہ ٹھیک سے جانتی بھی نہ تھی۔۔ اگر اس نے پہلے سوچا ہوتا تو یہی الفاظ وہ پہلے اسے کہہ پاتی۔۔اور وہی بہتر رہتا۔۔اس کے ساتھ جنسی تسکین سے زیادہ بے وقوفانہ حرکت اور کوئی ہو نہیں سکتی تھی۔۔
_____________________________________________
عورت کنول کی طرح پاکیزہ ہے. ہر عورت اپنی وفاداری اور پاکبازی کے باوجود زندگی میں کسی نہ کسی جنسی گناہ سے ضرور گزرتی ہے.
کیرن اس سلسلے میں اپنا فلسفہ پیش کرتی ہیں. افسانے کا مطالعہ ہی یہ عقدہ کھول سکتا ہے کہ یہ بات کس قدر درست ہے.
کتاب : امریکی کہانیاں
ترتیب: یاسر حبیب
پبلیشر: سٹی بک پوائنٹ، نوید اسکوائر، اردو بازار، کراچی
رابطہ نمبر 03122306716
قیمت: 1500 روپے (فری ہوم ڈیلیوری)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2988002138096966



