منتخب غزلیں

کچھ شعر ایسے ہوتے ہیں جو مرور ایام کے ساتھ دماغ سے…

کچھ شعر ایسے ہوتے ہیں جو مرور ایام کے ساتھ دماغ سے محو تو ہو جاتے ہیں لیکن حافظہ کے کسی کونے میں ہمیشہ چھپے رہتے ہیں اور کسی دن اچانک یاد آ کر لمحہ بھر کے لیے سوچ کے زاویوں کو منتشر کر جاتے ہیں، ایسا ہی ایک شعر ابھی ابھی حافظہ کے کونے سے نکلا ہے،، آپ احباب کی نذر کرتا ہوں

غموں کی دھوپ کا مارا مسافر
مسرت سے بھرا گھر مانگتا ہے

(شاعر نامعلوم)

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/