پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • علی اصغر عباس کی غزلیں — Ali Asghar Abbas Ghazals

    علی اصغر عباس کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ خواب اک پرندہ ہے (نظم) خواب اک پرندہ ہے آنکھ کے قفس میں یہ جب تلک مقید ہے عکس بن کے زندہ ہے زرد موسموں میں بھی خوش گوار یادوں کو تازہ کار رکھتا ہے آنے والے موسم کے گیت گنگناتا ہے شاخ شاخ پر مہکے پھول…

  • عبد الحمید کی غزلیں — Abdul Hamid Ghazals

    عبد الحمید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل میں جو بات ہے بتاتے نہیں (غزل) دل میں جو بات ہے بتاتے نہیں دور تک ہم کہیں بھی جاتے نہیں عکس کچھ دیر تک نہیں رکتے بوجھ یہ آئنے اٹھاتے نہیں یہ نصیحت بھی لوگ کرنے لگے اس طرح مفت دل گنواتے نہیں دور بستی پہ…

  • عبد الحمید عدم کی غزلیں — Abdul Hamid Adam Ghazals

    عبد الحمید عدم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں (غزل) خالی ہے ابھی جام میں کچھ سوچ رہا ہوں اے گردش ایام میں کچھ سوچ رہا ہوں ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں پہلے بڑی رغبت…

  • علی بخاری کی غزلیں — Ali Bukhari Ghazals

    علی بخاری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یاد نہیں آؤگی لیکن بھول بھی کب میں پاؤں گا (غزل) یاد نہیں آؤگی لیکن بھول بھی کب میں پاؤں گا رات کے سناٹے میں چھپ کر گیت تمہارے گاؤں گا عشق سمندر کی لہروں سا دیتا ہے مجھ کو آواز دشت ہجر جو پاؤں پکڑ لے میں…

  • علی اعجاز تمیمی کی غزلیں — Ali Ejaz Tamimi Ghazals

    علی اعجاز تمیمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دریائے عشق جو تھا اتر کر نہیں رہا (غزل) دریائے عشق جو تھا اتر کر نہیں رہا باطن کا حق شناس مگر مر نہیں رہا اچھا تو آپ خود ہی روایت کو توڑ دیں کوئی اگر کسی کا بھلا کر نہیں رہا جذبات اس لیے نہیں پھولے…

  • عبدالحامد دہلوی کی غزلیں — Abdul Hamid Dehlwi Ghazals

    عبدالحامد دہلوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ماں جب مر جاتی ہے (نظم) ماں جب مر جاتی ہے اور باپ کا سایہ سر سے اٹھ جاتا ہے تب ان کے اپنے بچے چھوٹی چھوٹی باتوں پر اڑ جاتے ہیں آپس میں لڑ جاتے ہیں اپنے اپنے لہو کا رنگ سب الگ الگ بتاتے ہیں اور…

  • علی فراز رضوی کی غزلیں — Ali Fraz Rezvi Ghazals

    علی فراز رضوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تیری زلفوں کے پیچ و خم کی قسم (غزل) تیری زلفوں کے پیچ و خم کی قسم چین سے ہیں تیرے ستم کی قسم جس نے دیکھیں سو دل گنوا بیٹھا تیری آنکھیں وہ جام جم کی قسم ہم تو دیکھا کیے تھے حسرت سے سرخیٔ لب…

  • عبدالحق سحر مظفر نگری کی غزلیں — Abdul Haq Sahar Muzaffarnagari Ghazals

    عبدالحق سحر مظفر نگری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ بخشیں نہ اجالے تو چراغوں کو بجھا دو (غزل) بخشیں نہ اجالے تو چراغوں کو بجھا دو مٹ سکتی ہے ظلمت تو مرا گھر بھی جلا دو بیمار محبت کو دوا دو نہ دعا دو دامن کی ہوا دو اسے دامن کی ہوا دو آنسو بھی…

  • علی حیدر علوی کی غزلیں — Ali Haidar Alvi Ghazals

    علی حیدر علوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پس چراغ تہہ آب دیکھنے کے لیے (غزل) پس چراغ تہہ آب دیکھنے کے لیے ہمیں ملے تھے تجھے خواب دیکھنے کے لیے اسی لئے تجھے آنکھوں سے کر دیا اوجھل کہ ہم رہیں تجھے بیتاب دیکھنے کے لیے وہ جاتے وقت مجھے محملوں سے دیکھتی تھی…

  • عبدالجبار رہبر اعظمی کی غزلیں — Abdul Jabbar Rahbar Aazmi Ghazals

    عبدالجبار رہبر اعظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ادائے نجوم و قمر جانتا ہوں (غزل) ادائے نجوم و قمر جانتا ہوں محبت کی ہر رہ گزر جانتا ہوں نہیں جانتا کون رہبر ہے میرا چلا جا رہا ہوں جدھر جانتا ہوں رہ عشق و الفت کو آساں نہ سمجھو بڑی مشکلوں کی ڈگر جانتا ہوں…