پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • علی اکبر ناطق کی غزلیں — Ali Akbar Natiq Ghazals

    علی اکبر ناطق کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہوا کے تخت پر اگر تمام عمر تو رہا (غزل) ہوا کے تخت پر اگر تمام عمر تو رہا مجھے خبر نہ ہو سکی پہ ساتھ ساتھ میں بھی تھا چمکتے نور کے دنوں میں تیرے آستاں سے دور وہ میں کہ آفتاب کی سفید شاخ پر…

  • عبدالحلیم شرر کی غزلیں — Abdul Halim Sharar Ghazals

    عبدالحلیم شرر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراج (غزل) حسن شہہ لولاک جو چمکا شب معراج جلووں سے نبی صبح تجلی شب معراج کیا خوب جما وصل کا نقشہ شب معراج مطلوب نیا طالب شیدا شب معراج پایا نہ تقرب کسی مخلوق نے ایسا جیسا کہ ملا شاہ کو…

  • عبدالحمید بشر کی غزلیں — Abdul Hameed Bashar Ghazals

    عبدالحمید بشر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں آئینہ دکھاؤں اس سے پہلے بول پڑتے ہیں (غزل) میں آئینہ دکھاؤں اس سے پہلے بول پڑتے ہیں خود اپنی ہی صفائی میں یہ چہرے بول پڑتے ہیں خدا جانے یہ کیسی مصلحت کی قید ہے یارو کہ جھوٹوں کی حمایت میں بھی سچے بول پڑتے ہیں…

  • علی اختر کی غزلیں — Ali Akhtar Ghazals

    علی اختر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل کی نبضیں نوک خنجر سے کوئی چھوتا نہیں (غزل) دل کی نبضیں نوک خنجر سے کوئی چھوتا نہیں یہ حدیث آرزو ہے اے نگار نکتہ چیں اس تکلف سے پلائی رات ساقی نے شراب جھکنے والی تھی مرے قدموں پہ گردوں کی جبیں کون سمجھے گا جہان…

  • علی ارمان کی غزلیں — Ali Arman Ghazals

    علی ارمان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ٹہنی ٹہنی سے خون جاری ہے (غزل) ٹہنی ٹہنی سے خون جاری ہے ہم نے ایسے خزاں گزاری ہے ایسا لگتا ہے نیلی جھیلوں کی تیری آنکھوں سے رشتہ داری ہے میں ہوں شاگرد اس لیے اس کا عشق سب سے بڑا مداری ہے خواب دیکھا کہ اک…

  • عبدالحمید فرحت کی غزلیں — Abdul Hameed Farhat Ghazals

    عبدالحمید فرحت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اشک خوں درد کے غماز نظر آتے ہیں (غزل) اشک خوں درد کے غماز نظر آتے ہیں فاش ہوتے مرے سب راز نظر آتے ہیں وسعت دہر میں ہر چشم حقیقت بیں کو ہر طرف عشق کے اعجاز نظر آتے ہیں یہ مہ و مہر یہ انجم یہ…

  • عبدالحمید ہوش کی غزلیں — Abdul Hameed Hosh Ghazals

    عبدالحمید ہوش کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میری آہوں میں اثر ہے کہ نہیں دیکھ تو لوں (غزل) میری آہوں میں اثر ہے کہ نہیں دیکھ تو لوں رفعت درد جگر ہے کہ نہیں دیکھ تو لوں وہ جو تھا باعث تسکین غم ہجر کبھی اب وہی دیدۂ تر ہے کہ نہیں دیکھ تو لوں…

  • علی اثر باندوی کی غزلیں — Ali Asar Bandvi Ghazals

    علی اثر باندوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اس نے سوچا ہی نہیں تھا کبھی ایسا ہوگا (غزل) اس نے سوچا ہی نہیں تھا کبھی ایسا ہوگا وقت کا اس کے بھی منہ پر یہ طماچہ ہوگا تم جو ہر بات پہ کہتے ہو ہماری مرضی ہم بھی مرضی پہ اتر آئیں تو کیسا ہوگا…

  • علی اصغر کی غزلیں — Ali Asghar Ghazals

    علی اصغر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ گھر سے باہر نکل کے دیکھ ذرا (غزل) گھر سے باہر نکل کے دیکھ ذرا کون صحرا میں دے گیا ہے صدا میں نے جب اس کی خیریت پوچھی اس نے باتوں میں مجھ کو ٹال دیا کتنے پنکھے لگا دئے چھت میں پھر بھی گرمی کا زور…

  • عبدالحمید ساقی کی غزلیں — Abdul Hameed Saqi Ghazals

    عبدالحمید ساقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لہو کی بوند مثل آئنہ ہر در پہ رکھی تھی (غزل) لہو کی بوند مثل آئنہ ہر در پہ رکھی تھی سند اہل وفا کی لاشۂ بے سر پہ رکھی تھی نگاہیں وقت کی کیسے نظر انداز کر دیتیں اساس گلستاں کترے ہوئے شہ پر پہ رکھی تھی…