Author: admin
-
علی حیدر کی غزلیں — Ali Haider Ghazals
علی حیدر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کھڑکی پہ چاند چاند بھی شب گیر اور میں (غزل) کھڑکی پہ چاند چاند بھی شب گیر اور میں کاغذ پہ ایک خواب کی تعبیر اور میں یہ پل جدائی کا ہے سو ممکن ہے رو پڑیں اک دوسرے کو دیکھ کے زنجیر اور میں سوچا ہے اس…
-
عبدالکریم مجروح صدیقی کی غزلیں — Abdul Kareem Majrooh Siddiqi Ghazals
عبدالکریم مجروح صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ شدت غم سے آہ کر بیٹھے (غزل) شدت غم سے آہ کر بیٹھے عظمت غم تباہ کر بیٹھے چار ان سے نگاہ کر بیٹھے کتنا رنگیں گناہ کر بیٹھے ان کی جانب نگاہ کر بیٹھے ساری محفل گواہ کر بیٹھے ان کی دل جوئی ہر طرح سے…
-
عبدالکریم شائق کی غزلیں — Abdul Kareem Shaiq Ghazals
عبدالکریم شائق کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جس گلستاں میں بسوں میں وہی ویرانہ بنے (غزل) جس گلستاں میں بسوں میں وہی ویرانہ بنے برق لوٹے وہیں جس جا مرا کاشانہ بنے تجھ سے کام اتنا تو اے ہمت مردانہ بنے برق لوٹی ہے جہاں پھر وہیں کاشانہ بنے ہم تو مٹ کر بھی نہ…
-
علی افتخار جعفری کی غزلیں — Ali Iftikhar Jafri Ghazals
علی افتخار جعفری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ رنگ محفل سے فزوں تر مری حیرانی ہے (غزل) رنگ محفل سے فزوں تر مری حیرانی ہے پیرہن باعث عزت ہے نہ عریانی ہے نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خواب آنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے اور کیا ہے تری دنیا…
-
علی عمران کی غزلیں — Ali Imran Ghazals
علی عمران کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت (غزل) ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت تری پھول سی ساری باتوں پہ تھو تھو تری بھولی بھالی سی صورت پہ لعنت ہر اک خواب امید خواہش پہ تف ہے ہر اک…
-
عبدالمجید بھٹی کی غزلیں — Abdul Majeed Bhatti Ghazals
عبدالمجید بھٹی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ شام غم اور ستاروں کے سوا (غزل) شام غم اور ستاروں کے سوا جی سکے ہم نہ سہاروں کے سوا تلخیٔ آخر شب کون سہے ہجر میں درد کے ماروں کے سوا بے رخی بھی تو بجا ہے لیکن پھول کیا چیز ہیں خاروں کے سوا کس کو…
-
عبدالمجید درد بھوپالی کی غزلیں — Abdul Majeed Dard Bhopali Ghazals
عبدالمجید درد بھوپالی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مقدر آزمانا چاہتا ہوں (غزل) مقدر آزمانا چاہتا ہوں تمہارا آستانا چاہتا ہوں شب فرقت مسلسل آنسوؤں سے لگی دل کی بجھانا چاہتا ہوں خدا جانے وہ کس کا آستاں ہے جہاں میں سر جھکانا چاہتا ہوں مجھے بخشا ہے جس نے غم اسی کو شریک غم…
-
علی جواد زیدی کی غزلیں — Ali Jawad Zaidi Ghazals
علی جواد زیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نیند آ گئی تھی منزل عرفاں سے گزر کے (غزل) نیند آ گئی تھی منزل عرفاں سے گزر کے چونکے ہیں ہم اب سرحد عصیاں سے گزر کے آنکھوں میں لیے جلوۂ نیرنگ تماشا آئی ہے خزاں جشن بہاراں سے گزر کے یادوں کے جواں قافلے آتے…
-
عبدالمجید حیرت کی غزلیں — Abdul Majeed Hairat Ghazals
عبدالمجید حیرت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مدتوں دیکھ لیا چپ رہ کے (غزل) مدتوں دیکھ لیا چپ رہ کے آؤ کچھ ان سے بھی دیکھیں کہہ کے اس تغافل پہ بھی اللہ اللہ یاد آتا ہے کوئی رہ رہ کے ہے روانی کی بھی حد اک آخر موج جائے گی کہاں تک بہہ کے…
-
علی کونین کی غزلیں — Ali Kaunain Ghazals
علی کونین کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ انگور کے دانوں میں نہ شہتوت میں آیا (غزل) انگور کے دانوں میں نہ شہتوت میں آیا جو ذائقہ تیرے لب یاقوت میں آیا میں حسن کی وادی میں پھرا اور طرح سے میں مصر سے ہوتا ہوا بیروت میں آیا تجھ حضرت انسان کی تکمیل کی خاطر…