Author: admin
-
عکس فیروزپوری کی غزلیں — Aks Firozpuri Ghazals
عکس فیروزپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جائزہ لیں ہم اگر کیا ہے ہماری زندگی (غزل) جائزہ لیں ہم اگر کیا ہے ہماری زندگی ایک ہی عنوان ہوگا اشتہاری زندگی جب چلی کوئی ہوا اڑتے گئے ہم دور تک خشک پتوں کی طرح ہم نے گزاری زندگی چاند کو بانہوں میں بھرنے کی فقط حسرت…
-
عباس عراقی کی غزلیں — Abbas Iraqi Ghazals
عباس عراقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کفن باندھے ہوئے سر پر یہاں احرار بیٹھے ہیں (غزل) کفن باندھے ہوئے سر پر یہاں احرار بیٹھے ہیں جلا کر اپنے ہاتھوں سے یہ سب گھر بار بیٹھے ہیں صبا تو چھیڑتی ہے بے سبب اس دل شکستہ کو کہ جی میں عشق کا ہم تو لیے…
-
عکس سمستی پوری کی غزلیں — Aks Samastipuri Ghazals
عکس سمستی پوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اس نے یوں راستہ دیا مجھ کو (غزل) اس نے یوں راستہ دیا مجھ کو راستے سے ہٹا دیا مجھ کو دور کرنے کے واسطے خود سے خود کا ہی واسطہ دیا مجھ کو موت ہی کچھ سکون دے شاید زندگی نے تھکا دیا مجھ کو جب…
-
عباس کیفی کی غزلیں — Abbas Kaify Ghazals
عباس کیفی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ عشق اک امر لا شعوری ہے (غزل) عشق اک امر لا شعوری ہے دونوں جانب سے کیا ضروری ہے سانحہ ہو کہ خوش گوار انجام خود میں ہر داستاں ادھوری ہے وہ مرا چاند ہے مگر ہم میں اک زمیں آسماں کی دوری ہے کامیابی کا راز جانو…
-
عباس ممتاز کی غزلیں — Abbas Mumtaz Ghazals
عباس ممتاز کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے (غزل) کہیں پہ منطق کہیں دلائل ضرور ہوں گے رہ جنوں میں سوال حائل ضرور ہوں گے تھکن کے عالم میں کون بستر کو چھوڑتا ہے وہ جا رہا ہے تو کچھ مسائل ضرور ہوں گے تم اپنی ضد پر…
-
الحاج الحافظ کی غزلیں — Al Haaj Al Hafiz Ghazals
الحاج الحافظ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اپنا معیار جدا اپنا ہے کردار جدا (غزل) اپنا معیار جدا اپنا ہے کردار جدا اپنا ساقی ہے جدا ساغر و میخوار جدا بخت اپنا ہے جدا اپنا ہے دل دار جدا شوخ نظریں ہیں الگ ابروئے خم دار جدا میں زمانے سے جدا کوچہ و بازار جدا…
-
عباس نقوی بلند شہری کی غزلیں — Abbas Naqvi Bulandshehri Ghazals
عباس نقوی بلند شہری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لوگ جو حق کے طرفدار ہوا کرتے تھے (غزل) لوگ جو حق کے طرفدار ہوا کرتے تھے بس وہی صاحب کردار ہوا کرتے تھے یہ جو آتے ہیں نظر آپ کو ویران مکاں ان کے آنگن کبھی گلزار ہوا کرتے تھے وقت جو بدلے تو حالات…
-
الکھ نرنجن کی غزلیں — Alakh Niranjan Ghazals
الکھ نرنجن کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ڈر کیوں جاتے ہیں یہ ڈرنے والے لوگ (غزل) ڈر کیوں جاتے ہیں یہ ڈرنے والے لوگ مرنے سے پہلے ہی مرنے والے لوگ عمر کے کتنے پیارے سال بچاتے ہیں پیار محبت عشق نہ کرنے والے لوگ لوگ وہ کتنی چین کی نیندیں سوتے ہیں وعدہ کر…
-
عباس قمر کی غزلیں — Abbas Qamar Ghazals
عباس قمر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے (غزل) اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیے آنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے رونا علاج ظلمت دنیا نہیں تو کیا کم از کم احتجاج خدائی ہے روئیے تسلیم کر لیا ہے جو خود کو چراغ حق دنیا قدم قدم پہ…
-
عالم فیض آبادی کی غزلیں — Alam Faizabadi Ghazals
عالم فیض آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آنکھوں آنکھوں میں اشارے ہو گئے (غزل) آنکھوں آنکھوں میں اشارے ہو گئے ہم تمہارے تم ہمارے ہو گئے ہم سمجھتے تھے کہ ہو جائیں گے پار وائے قسمت تیز دھارے ہو گئے رہتے اوروں کے سہارے کب تلک خود ہی ہم اپنے سہارے ہو گئے جب…