Author: admin
-
ابان آصف کچکر کی غزلیں — Abaan Asif Kachkar Ghazals
ابان آصف کچکر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ وہ کہاں ملے وہ کہیں ملے (غزل) وہ کہاں ملے وہ کہیں ملے وہ مکاں ملے وہ مکیں ملے تو کہ حادثوں کا گلہ نہیں وہ جہاں ملا تھا وہیں ملے تھا شعار دل میں تو دم بہ دم جو ملائے خندہ جبیں ملے وہ نہیں ملے…
-
اکمل نذیر کی غزلیں — Akmal Nazeer Ghazals
اکمل نذیر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں حصار شب سے نکل سکوں کوئی ایسی راہ دکھا مجھے (غزل) میں حصار شب سے نکل سکوں کوئی ایسی راہ دکھا مجھے یا تو حوصلوں کو کرن بنا یا بنا کے جگنو جلا مجھے میں وہ اپنے عزم کا بیج ہوں جو ہر اک زمیں کو عطا…
-
اکرم جاذب کی غزلیں — Akram Jazib Ghazals
اکرم جاذب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ روز اول ہی خطا کار بنایا گیا ہوں (غزل) روز اول ہی خطا کار بنایا گیا ہوں اور پھر اشرف مخلوق بتایا گیا ہوں ٹوٹنے اور بکھرنے پہ ہے واویلا کیوں دیکھیے کتنی بلندی سے گرایا گیا ہوں اختیارات سے تقدیر سے کیا لینا ہے وقت کی گرد…
-
عباس علی خاں بیخود کی غزلیں — Abbas Ali Khan Bekhud Ghazals
عباس علی خاں بیخود کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرنا (غزل) کسی سے عشق کرنا اور اس کو با خبر کرنا ہے اپنے مطلب دشوار کو دشوار تر کرنا نہیں ہے موت پر کچھ اختیار اے وائے مجبوری امید مرگ میں مشکل بسر کرنا مگر کرنا…
-
اکرم کنجاہی کی غزلیں — Akram Kunjahi 1 Ghazals
اکرم کنجاہی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سن تو سہی شکستگی جس میں بلا کی ہے (غزل) سن تو سہی شکستگی جس میں بلا کی ہے وہ بازگشت ساری تو اپنی صدا کی ہے کس کس کے دل چمن میں لہو رنگ ہیں گلاب کس کس کی خاک میں ابھی خوشبو وفا کی ہے یہ…
-
عباس علوی کی غزلیں — Abbas Alvi Ghazals
عباس علوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو (غزل) یہ تم سے کس نے کہا ہے کہ داستاں نہ کہو مگر خدا کے لیے اتنا سچ یہاں نہ کہو یہ کیسی چھت ہے کہ شبنم ٹپک رہی ہے یہاں یہ آسمان ہے تم اس کو…
-
عباس اطہر کی غزلیں — Abbas Athar Ghazals
عباس اطہر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نیک دل لڑکیو (نظم) نیک دل لڑکیو آرزو کی نمائش سے گزرو تو چاروں طرف دیکھنا اور پھر جب تمہارے لہو میں کسی کا لہو سرسرائے ستاروں میں آنکھیں چھپا کر دعا مانگنا قیدیوں شاعروں اور محکوم آبادیوں کے لئے اور بیمار بچوں کی ماں کے لئے اور…
-
اکرم محمود کی غزلیں — Akram Mahmud Ghazals
اکرم محمود کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی (غزل) اب دل بھی دکھاؤ تو اذیت نہیں ہوتی حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی ہوتا ہے تو بس ایک…
-
عباس دانا کی غزلیں — Abbas Dana Ghazals
عباس دانا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ بات سچ ہے کہ تیرا مکان اونچا ہے (غزل) یہ بات سچ ہے کہ تیرا مکان اونچا ہے تو یہ نہ سوچ ترا خاندان اونچا ہے کمال کچھ بھی نہیں اور شہرتوں کی طلب سنبھل کے تیر چلانا نشان اونچا ہے کہیں عذاب نہ بن جائے اس…
-
اکرم نقاش کی غزلیں — Akram Naqqash Ghazals
اکرم نقاش کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کوئی سنتا ہی نہیں کس کو سنانے لگ جائیں (غزل) کوئی سنتا ہی نہیں کس کو سنانے لگ جائیں درد اگر اٹھے تو کیا شور مچانے لگ جائیں بھید ایسا کہ گرہ جس کی طلب کرتی ہے عمر رمز ایسا کہ سمجھنے میں زمانے لگ جائیں آ گیا…