پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • آزاد امیدی کی غزلیں — Aazad Ummeedi Ghazals

    آزاد امیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تمہارے بعد نہ اچھا کوئی زمانہ ملا (غزل) تمہارے بعد نہ اچھا کوئی زمانہ ملا سکوں کی بات تو کیا ہو سکوں ذرا نہ ملا جنوں سا دوست مجھے کوئی دوسرا نہ ملا خرد فریب نہ دے کوئی سلسلہ نہ ملا وفا شعار ہو تم تم وفا شعار…

  • اختر الایمان کی غزلیں — Akhtarul Iman Ghazals

    اختر الایمان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کوئی جو رہتا ہے رہنے دو مصلحت کا شکار (غزل) کوئی جو رہتا ہے رہنے دو مصلحت کا شکار چلو کہ جشن بہاراں منائیں گے سب یار چلو نکھاریں گے اپنے لہو سے عارض گل یہی ہے رسم وفا اور منچلوں کا شعار جو زندگی میں ہے وہ…

  • اعظم خورشید کی غزلیں — Aazam Khursheed Ghazals

    اعظم خورشید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تیرے ہونٹوں پہ سجا ہے کیا ہے (غزل) تیرے ہونٹوں پہ سجا ہے کیا ہے تیرا ہر رنگ دعا ہے کیا ہے تیرے آنگن میں لٹا ہے کیا ہے وہ بھی بارش میں کھلا ہے کیا ہے رنگ چڑھتے ہیں اتر جاتے ہیں موسم ہجر پتہ ہے کیا…

  • اکمل آلدوری کی غزلیں — Akmal Alduri Ghazals

    اکمل آلدوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تیرے میخانے کا یہ بھی عجب دستور ہے ساقی (غزل) تیرے میخانے کا یہ بھی عجب دستور ہے ساقی کوئی تشنہ دہن مستی میں کوئی چور ہے ساقی دلوں کے ربط پیہم کو خدا قائم رکھے ہمدم نہ میں ہوں دور ساقی سے نہ مجھ سے دور ہے…

  • عازم گروندر سنگھ کوہلی کی غزلیں — Aazim Gurvinder Singh Kohli Ghazals

    عازم گروندر سنگھ کوہلی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کبھی صورت نہیں ملتی کبھی سیرت نہیں ملتی (غزل) کبھی صورت نہیں ملتی کبھی سیرت نہیں ملتی یہاں انسان سے انسان کی فطرت نہیں ملتی نصیبہ نے ہی بخشا ہے ہر اک کو اس کے حصے کا یہاں اک باپ کے بیٹوں کی بھی قسمت نہیں…

  • اکمل گداز کی غزلیں — Akmal Gudaaz Ghazals

    اکمل گداز کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ گئے دنوں کی دھند میں رفاقتیں ہوا ہوئیں (غزل) گئے دنوں کی دھند میں رفاقتیں ہوا ہوئیں وفا شعار حیف ہو محبتیں ہوا ہوئیں یہ دوستی یہ دشمنی تمام تر فضول تھیں ذرا ہوا پھری کہ ساری حسرتیں ہوا ہوئیں کچھ اس طرح سے بے دلی اتر گئی…

  • عازم کوہلی کی غزلیں — Aazim Kohli Ghazals

    عازم کوہلی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مری یادیں بھلا تم کس طرح دل سے مٹاؤ گے (غزل) مری یادیں بھلا تم کس طرح دل سے مٹاؤ گے بھلا کر تو ذرا دیکھو مجھے کیسے بھلاؤ گے محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتے جو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل دکھاؤ…

  • اکمل امام کی غزلیں — Akmal Imaam Ghazals

    اکمل امام کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کمان چھوڑ گئے بے نظیر جتنے تھے (غزل) کمان چھوڑ گئے بے نظیر جتنے تھے لگے ہیں ٹھیک نشانے پہ تیر جتنے تھے فساد روکنے کم ظرف لوگ پہنچے ہیں گھروں میں رہ گئے روشن ضمیر جتنے تھے انہیں جلا دیا سنجیدگی کے سورج نے ہمارے عہد کے…

  • اکمل جالندھری کی غزلیں — Akmal Jalandhari Ghazals

    اکمل جالندھری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ زباں خاموش ہوتی ہے نظر سے کام ہوتا ہے (غزل) زباں خاموش ہوتی ہے نظر سے کام ہوتا ہے اسی ماحول کا شاید محبت نام ہوتا ہے فنا کے بعد پروانے کی میت بھی نہیں اٹھتی گنہ گار محبت کا یہی انجام ہوتا ہے یہ کیا انصاف ہے…

  • عازم سردھنوی کی غزلیں — Aazim Sardhanvi Ghazals

    عازم سردھنوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ درد دیتی ہے یہ کمی دل کی (غزل) درد دیتی ہے یہ کمی دل کی دل میں رکھتے نہیں کبھی دل کی دل تڑپتا ہے گر نہیں بجھتی ایسی ہوتی ہے یہ لگی دل کی غم بہت ہے مجھے بچھڑنے کا آ گئی آنکھ میں نمی دل کی…