Author: admin
-
اختر عثمان کی غزلیں — Akhtar Usman Ghazals
اختر عثمان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اک رنج بہ پیرایۂ زر کیوں نہیں جاتا (غزل) اک رنج بہ پیرایۂ زر کیوں نہیں جاتا کشکول ہوس ہے تو یہ بھر کیوں نہیں جاتا وہ آئنہ رو ہے تو مرا روپ دکھائے میں اس کے مقابل ہوں سنور کیوں نہیں جاتا دریا کا تلاطم تو بہت…
-
آتش بہاولپوری کی غزلیں — Aatish Bahawalpuri Ghazals
آتش بہاولپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مجھے ان سے محبت ہو گئی ہے (غزل) مجھے ان سے محبت ہو گئی ہے میری بھی کوئی قیمت ہو گئی ہے وہ جب سے ملتفت مجھ سے ہوئے ہیں یہ دنیا خوب صورت ہو گئی ہے چڑھایا جا رہا ہوں دار پر میں بیاں مجھ سے حقیقت…
-
اختر واجدی کی غزلیں — Akhtar Wajidi Ghazals
اختر واجدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پہلے انداز گفتگو آئے (غزل) پہلے انداز گفتگو آئے پھر کوئی ان کے روبرو آئے تیری یاد آئی اس طرح اے دوست تیری زلفوں کی جیسے بو آئے مجھ کو بے ساختہ ہنسی آئی حادثے جب بھی روبرو آئے جل رہے ہیں چراغ پلکوں پر ایسے عالم میں…
-
آتش اندوری کی غزلیں — Aatish Indori Ghazals
آتش اندوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کاش میں تجھ سا بے وفا ہوتا (غزل) کاش میں تجھ سا بے وفا ہوتا پھر مجھے تجھ سے کیا گلہ ہوتا عشق ہوتا ہے کیا پتا ہوتا گر پرندوں سے واسطہ ہوتا بول کے مجھ سے گر جدا ہوتا ملنے جلنے کا سلسلہ ہوتا یوں ہو کہ…
-
اختر وارثی کی غزلیں — Akhtar Warsi Ghazals
اختر وارثی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تعریف کیا کروں میں تمہارے شباب کی (غزل) تعریف کیا کروں میں تمہارے شباب کی دنیا نے داد دی ہے مرے انتخاب کی تربت پہ میری آ کے وہ روتے ہیں بار بار بیجا خلوص نے مری مٹی خراب کی دیکھا جو اک نظر تو قدم ڈگمگا گئے…
-
آتش مراد آبادی کی غزلیں — Aatish Muradabadi Ghazals
آتش مراد آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل ربا مجھ کو تری مجبوریاں اچھی لگیں (غزل) دل ربا مجھ کو تری مجبوریاں اچھی لگیں عشق جب حد سے بڑھا تو دوریاں اچھی لگیں اس نے پہلے رات دن ہی خوب تڑپایا مجھے سامنے جب آ گیا تو شوخیاں اچھی لگیں دھوپ کی شدت میں…
-
آتش رضا کی غزلیں — Aatish Raza Ghazals
آتش رضا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تمہارے طنز کا ہر ایک تیر زندہ ہے (غزل) تمہارے طنز کا ہر ایک تیر زندہ ہے کہ کھا کے زخم دل بے ضمیر زندہ ہے مجھے خریدنے والا یہ کہہ کے لوٹ گیا عجیب شخص ہے اب تک ضمیر زندہ ہے سنائی دیتی ہے زنجیر کی سدا…
-
اختر یوسف کی غزلیں — Akhtar Yusuf Ghazals
اختر یوسف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سفید کبوتروں سے آج سارا آکاش خالی ہے (نظم) سفید کبوتروں سے آج سارا آکاش خالی ہے دھوپ ڈری ہوئی فاختہ سی لگتی ہے منڈیروں پہ بیٹھی ہوئی زرد ہے کانپ کانپ اٹھتی ہے ہوا آدمی کی طرح کرفیو سے بھرے ہوئے شہر کی سڑکوں پہ گھوڑوں کی…
-
اختر ضیائی کی غزلیں — Akhtar Ziai Ghazals
اختر ضیائی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دم عیسیٰ ید بیضا کے قرینے والے (غزل) دم عیسیٰ ید بیضا کے قرینے والے اب نہ منصور نہ سقراط سے پینے والے وہی کوفی وہی لشکر وہی پیمان وفا وہی آثار محرم کے مہینے والے دم نکلتا ہے نہ سر جھکتا ہے دیوانوں کا جانے کس آس…
-
آتش رضا سینجپوری کی غزلیں — Aatish Raza Senjpurii Ghazals
آتش رضا سینجپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ دہراؤ مجھے اس کی کمی اچھی نہیں لگتی (غزل) نہ دہراؤ مجھے اس کی کمی اچھی نہیں لگتی ادھوری داستان زندگی اچھی نہیں لگتی چلو مل کر کٹے رستے پہ ہم اک پل بنا ڈالیں ہمیں بھی گفتگو اب دور کی اچھی نہیں لگتی یہ کیسا…