پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • عباس رضوی کی غزلیں — Abbas Rizvi Ghazals

    عباس رضوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ گزر گیا وہ زمانہ وہ زخم بھر بھی گئے (غزل) گزر گیا وہ زمانہ وہ زخم بھر بھی گئے سفر تمام ہوا اور ہم سفر بھی گئے اسی نظر کے لئے بے قرار رہتے تھے اسی نگاہ کی بے تابیوں سے ڈر بھی گئے ہماری راہ میں سایہ…

  • عالم خورشید کی غزلیں — Alam Khursheed Ghazals

    عالم خورشید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہاتھ پکڑ لے اب بھی تیرا ہو سکتا ہوں میں (غزل) ہاتھ پکڑ لے اب بھی تیرا ہو سکتا ہوں میں بھیڑ بہت ہے اس میلے میں کھو سکتا ہوں میں پیچھے چھوٹے ساتھی مجھ کو یاد آ جاتے ہیں ورنہ دوڑ میں سب سے آگے ہو سکتا…

  • عالم مظفر نگری کی غزلیں — Alam Muzaffar Nagari 3 Ghazals

    عالم مظفر نگری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جو ہیں رند ازل گلشن کو مے خانہ سمجھتے ہیں (غزل) جو ہیں رند ازل گلشن کو مے خانہ سمجھتے ہیں کلی کو شیشۂ مے گل کو پیمانہ سمجھتے ہیں حقیقت آشنائے گلستاں فصل بہاراں میں ہجوم رنگ و بو کو برق کاشانہ سمجھتے ہیں کسی دن…

  • عباس تابش کی غزلیں — Abbas Tabish Ghazals

    عباس تابش کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں (غزل) دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے…

  • علمدار عدم کی غزلیں — Alamdar Adam Ghazals

    علمدار عدم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کسی کو پھر اسے پانے کی ضد ہے (غزل) کسی کو پھر اسے پانے کی ضد ہے ہمارے درمیاں آنے کی ضد ہے مری چاہت ہے اس کو روک لینا مگر وہ ہے کہ بس جانے کی ضد ہے دیار شام سے آگے نکل کر محبت کے عزا…

  • عبد حیدر کاظمی کی غزلیں — Abd Haidar Kazmi Ghazals

    عبد حیدر کاظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تھم کے برسو نہ یہاں کچے مکانوں نے ابھی (غزل) تھم کے برسو نہ یہاں کچے مکانوں نے ابھی ساز ٹپ ٹپ کے نہ گانے کی قسم کھائی ہے تو بھی عاشق ہے سمجھتا ہوں میں آنسو تیرے شوخ چنچل سی ہوا کھینچ تمہیں لائی ہے تم…

  • علمدار حسین کی غزلیں — Alamdar Hussain Ghazals

    علمدار حسین کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پھر سے پاگل بنا رہی ہے مجھے (غزل) پھر سے پاگل بنا رہی ہے مجھے پھر تری یاد آ رہی ہے مجھے یاد بھی تیری تیرے جیسی ہے ہر گھڑی آزما رہی ہے مجھے آ نہ جاؤں کسی فریب میں میں زندگی پھر بلا رہی ہے مجھے دل…

  • ابدال برہانپوری کی غزلیں — Abdal Burhanpuri Ghazals

    ابدال برہانپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل جب سیتی تجھ عشق میں مجھ سے جدا ہوا (غزل) دل جب سیتی تجھ عشق میں مجھ سے جدا ہوا بھڑکا جلا موا نہیں معلوم کیا ہوا کیا بے وفا ہے دل کہ تری یک نگاہ سیں بیگانہ ہو کے مجھ سے ترا آشنا ہوا کوچے سے…

  • عالمگیر خان کیف کی غزلیں — Alamgir Khan Kaif Ghazals

    عالمگیر خان کیف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم خدا کہتے ہیں سب جس کو صنم کہتے ہیں (غزل) ہم خدا کہتے ہیں سب جس کو صنم کہتے ہیں تم نہ کہنا اسے اللہ جو ہم کہتے ہیں رنج کہتے ہیں کسے کس کو الم کہتے ہیں ہم تو اس کو بھی ترا فضل و…

  • عبدالاحد امجد کی غزلیں — Abdul Ahad Amjad Ghazals

    عبدالاحد امجد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دن کا سورج ڈوب جائے تو جلا دینا مجھے (غزل) دن کا سورج ڈوب جائے تو جلا دینا مجھے صبح جب بیدار ہو لے تو بجھا دینا مجھے کوئی دم میں جل اٹھوں گا میں سر راہ وفا تو اگر پاگل ہوا ہے تو بجھا دینا مجھے آج…