پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • عالم تاب تشنہ کی غزلیں — Alamtaab Tishna Ghazals

    عالم تاب تشنہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ وہ کہ ہر عہد محبت سے مکرتا جائے (غزل) وہ کہ ہر عہد محبت سے مکرتا جائے دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتا جائے میرے پہلو میں وہ آیا بھی تو خوشبو کی طرح میں اسے جتنا سمیٹوں وہ بکھرتا جائے کھلتے جائیں جو ترے…

  • عبد الاحد ساز کی غزلیں — Abdul Ahad Saaz Ghazals

    عبد الاحد ساز کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سوال کا جواب تھا جواب کے سوال میں (غزل) سوال کا جواب تھا جواب کے سوال میں گرفت شور سے چھٹے تو خامشی کے جال میں برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکا مجھی کو پیش کر دیا گیا مری مثال میں بقا طلب…

  • عبدالعلیم آسی کی غزلیں — Abdul Aleem Aasi Ghazals

    عبدالعلیم آسی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اس سے امید وفا اے دل ناشاد نہ کر (غزل) اس سے امید وفا اے دل ناشاد نہ کر زندگی اپنی اس ارمان میں برباد نہ کر گلۂ جور نہ کر شکوۂ بیدار نہ کر ظلم سہنے کا مزا یہ ہے کہ فریاد نہ کر خلوت دل ہے…

  • علیم افسر کی غزلیں — Aleem Afsar Ghazals

    علیم افسر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چلے تھے بھر کے ریت جب سفر کی جسم و جاں میں ہم (غزل) چلے تھے بھر کے ریت جب سفر کی جسم و جاں میں ہم تو ساحلوں کا عکس دیکھتے تھے بادباں میں ہم طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اڑ گئے اکیلے رہ گئے…

  • عبدالعزیز فطرت کی غزلیں — Abdul Aziz Fitrat Ghazals

    عبدالعزیز فطرت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اپنی ناکام تمناؤں کا ماتم نہ کرو (غزل) اپنی ناکام تمناؤں کا ماتم نہ کرو تھم گیا دور مئے ناب تو کچھ غم نہ کرو اور بھی کتنے طریقے ہیں بیان غم کے مسکراتی ہوئی آنکھوں کو تو پر نم نہ کرو ہاں یہ شمشیر حوادث ہو تو…

  • علیم اختر مظفر نگری کی غزلیں — Aleem Akhtar Muzaffarnagri Ghazals

    علیم اختر مظفر نگری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے (غزل) درد بڑھ کر دوا نہ ہو جائے زندگی بے مزا نہ ہو جائے ان تلون مزاجیوں کا شکار کوئی میرے سوا نہ ہو جائے لذت انتظار ہی نہ رہے کہیں وعدہ وفا نہ ہو جائے تیری رفتار اے…

  • عبد العزیز خالد کی غزلیں — Abdul Aziz Khalid Ghazals

    عبد العزیز خالد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ قرب نس نس میں آگ بھرتا ہے (غزل) قرب نس نس میں آگ بھرتا ہے وصل سے اضطراب بڑھتا ہے میں فقط ایک خواب تھا تیرا خواب کو کون یاد رکھتا ہے آج کی شب شب قیامت ہے دل مرا بے طرح دھڑکتا ہے فقر کیا ہے…

  • علیم درانی کی غزلیں — Aleem Durrani Ghazals

    علیم درانی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سہمی سہمی کھوئی کھوئی دشت کی دو ہرنیاں (نظم) سہمی سہمی کھوئی کھوئی دشت کی دو ہرنیاں یاد آتی ہیں مجھے وہ زخم خوردہ لڑکیاں ان کے چہرے جگمگاتے تھے خزاں کی دھوپ سے درد کی بارش ہو جیسے روپ کے بہروپ سے ان کا دل محرومیوں کا…

  • عبدالباری عارف جمالی کی غزلیں — Abdul Bari Arif Jamali Ghazals

    عبدالباری عارف جمالی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سویرے سویرے جگاتی ہیں امی (نظم) سویرے سویرے جگاتی ہیں امی مرے ہاتھ منہ پھر دھلاتی ہیں امی بڑے پیار سے گوندھتی ہیں وہ آٹا توے پر پراٹھے پکاتی ہیں امی کبھی کالی چائے کبھی گوری چائے بنا کر نوالے کھلاتی ہیں امی بڑے بھیا کو سادہ…

  • علیم جہانگیر کی غزلیں — Aleem Jahangir Ghazals

    علیم جہانگیر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کوئی خواہش کوئی ارماں کوئی حسرت نہ رہے (غزل) کوئی خواہش کوئی ارماں کوئی حسرت نہ رہے اتنا روئیں کہ ہمیں کوئی شکایت نہ رہے غیر ممکن ہے مگر سعی تو کر کے دیکھیں شعلۂ ضبط کی پھر دل میں حرارت نہ رہے دور اتنے نہ رہو تم…