پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • علیم مسرور کی غزلیں — Aleem Masroor Ghazals

    علیم مسرور کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ گھبرائیں حوادث سے کیا ہم جینے کے سہارے نکلیں گے (غزل) گھبرائیں حوادث سے کیا ہم جینے کے سہارے نکلیں گے ڈوبے گا اگر یہ سورج بھی تو چاند ستارے نکلیں گے انداز زمانہ کہتا ہے پھر موج ہوا رخ بدلے گی انگاروں سے گلشن پھوٹے گا شبنم…

  • عبدالغفار عزم کی غزلیں — Abdul Ghaffar Azm Ghazals

    عبدالغفار عزم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ اور بات ہے کچھ غم جہاں جہاں نہ ہوا (غزل) یہ اور بات ہے کچھ غم جہاں جہاں نہ ہوا ہمارے حال کا چرچا کہاں کہاں نہ ہوا ہوئے ہو جاں بہ لب اب ہوگا کیا تمنا کا جہاں پہ ڈھونڈتے ہو دل اگر وہاں نہ ہوا…

  • علیم صبا نویدی کی غزلیں — Aleem Saba Navedi Ghazals

    علیم صبا نویدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں جس کا منتظر ہوں وہ منظر پکار لے (غزل) میں جس کا منتظر ہوں وہ منظر پکار لے شاید نکل کے جسم سے باہر پکار لے میں لے رہا ہوں جائزہ ہر ایک لہر کا کیا جانے کب یہ مجھ کو سمندر پکار لے صدیوں کے…

  • عبد الغفور نساخ کی غزلیں — Abdul Ghafoor Nassakh Ghazals

    عبد الغفور نساخ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ظاہراً موت ہے قضا ہے عشق (غزل) ظاہراً موت ہے قضا ہے عشق پر حقیقت میں جاں فزا ہے عشق دیتا ہے لاکھ طرح سے تسکین مرض ہجر میں دوا ہے عشق تا دم مرگ ساتھ دیتا ہے ایک محبوب با وفا ہے عشق دیکھ نساخؔ گر…

  • عبدالغفور ساقی کی غزلیں — Abdul Ghafoor Saqi Ghazals

    عبدالغفور ساقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر آدمی ہے مبتلا رنج و عذاب میں (غزل) ہر آدمی ہے مبتلا رنج و عذاب میں آرام سے ہے کون جہان خراب میں رندوں کو کب ہے دوزخ و جنت سے واسطہ زاہد مگر لگے ہیں حصول ثواب میں جو لوگ ہیں زمانے میں سرگرم و مستعد…

  • علیم عثمانی کی غزلیں — Aleem Usmani Ghazals

    علیم عثمانی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اب جام نگاہوں کے نشہ کیوں نہیں دیتے (غزل) اب جام نگاہوں کے نشہ کیوں نہیں دیتے اب بول محبت کے مزا کیوں نہیں دیتے تم کھول کے زلفوں کو اڑا کیوں نہیں دیتے تم شان گھٹاؤں کی گھٹا کیوں نہیں دیتے اک گھونٹ کی امید سمندر سے…

  • عبدالغنی فیضی کی غزلیں — Abdul Ghani Faizi Ghazals

    عبدالغنی فیضی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم مدرسوں کے بچے (نظم) ہم مدرسوں کے بچے بندے خدا کے سچے توحید میں ہیں پکے اخلاق میں ہیں اچھے ہم دین دار بچے اسلام کے ستارے ایمان کے شرارے روشن ہیں پیارے پیارے چمکیں گے جگ میں سارے توحید کے علم سے سنت کے دم قدم…

  • علینا عترت کی غزلیں — Aleena Itrat Ghazals

    علینا عترت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے (غزل) زندہ رہنے کی یہ ترکیب نکالی میں نے اپنے ہونے کی خبر سب سے چھپا لی میں نے جب زمیں ریت کی مانند سرکتی پائی آسماں تھام لیا جان بچا لی میں نے اپنے سورج کی تمازت کا بھرم…

  • عبد الہادی وفا کی غزلیں — Abdul Hadi Wafa Ghazals

    عبد الہادی وفا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل میں رہ کر چھپا کرے کوئی (غزل) دل میں رہ کر چھپا کرے کوئی آنکھ بن کر حیا کرے کوئی ہم نے مانا وفا کرے کوئی چارۂ یاس کیا کرے کوئی اس کی شوخی پکارے کہتی ہے کھل گئے ہم چھپا کرے کوئی تری محفل سے…

  • علی عباس امید کی غزلیں — Ali Abbas Ummeed Ghazals

    علی عباس امید کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ روح کی بات سنے جسم کے تیور دیکھے (غزل) روح کی بات سنے جسم کے تیور دیکھے التجا ہے کہ وہ اس آگ میں جل کر دیکھے تم وہ دریا کہ چڑھے بھی تو گھڑی بھر کے لیے میں وہ قطرہ ہوں جو گر کے بھی سمندر…