افسانے
*سبز گنبد کا منفرد تعارف* *ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے چھوٹے سے حجرے…

*سبز گنبد کا منفرد تعارف*
*ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے چھوٹے سے حجرے میں وہ تین مبارک ہستیاں آرام فرما ہیں جن کی وجہ سے یہ مقام پوری دنیا سے زیادہ مقدس و عظیم بن گیا۔*
*رسول اللہ ﷺ، سیدنا ابوبکر صدیقؓ اور سیدنا عمر فاروقؓ۔*
*رسول اللہ ﷺ کی قبر مبارک حجرے کے شمالی حصے میں ہے، سرِ مبارک مغرب کی طرف،
قدم مشرق کی طرف اور چہرۂ انور قبلہ رخ
*آپ ﷺ کے شانۂ مبارک کے پیچھے سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی قبر ہے—وہ رفیقِ سفر و ہجرت، جنہوں نے پوری زندگی نبی کریم ﷺ کے ساتھ گزاری۔*
*ان کے پیچھے سیدنا عمر فاروقؓ آرام فرما ہیں، جنہیں اللہ نے اسی جگہ نبی ﷺ اور صدیقؓ کی آخری رفاقت نصیب فرمائی۔*
*یہ تینوں قبریں اسی ترتیب سے ہیں جس ترتیب سے زندگی میں کھڑے ہوتے تھے—آگے نبی ﷺ، پیچھے وہ دو خلفاء جو امت کے رہبر تھے۔*
*یہ مبارک حجرہ چھوٹا ضرور ہے، مگر حرمین کے بعد روئے زمین کی سب سے عظیم اور نورانی جگہ ہے—جہاں ایمان جگمگاتا ہے اور دل عقیدت سے بھر جاتے ہیں۔

Source

السلام علیکم بھائی یہ جو گنبد خضرا ہے نا یہ تو ابھی تھوڑے عرصے پہلے ترکیوں نے بنایا ہے ڈیڑھ دو سو سال پہلے اس سے پہلے جو چھت ڈھکی ہوئی تھی نا وہ لکڑیوں سے تھی اور دیواریں تھی پھر موجودہ کرونا نے اگے جالی وغیرہ بنا کے اس کو پیک کر دیا ہے یہ جو اندر جاتے ہیں نا بڑے لوگ وہ صرف دیوار کو چھوتے ہیں قبر مبارک ان کو بھی نظر نہیں اتی ہے لہذا مہربانی کرو بھائی ایسی غلط تصویریں اچھا ہو کل ہمیں بھی اللہ کو اور اللہ کے رسول کو جواب دینا ہے
السلام علیکم بھائی یہ تصویریں اچھا ہو یہ تصویریں کسی کے پاس نہیں ہیں یہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانے میں سب کچھ دھک دیا گیا اج تک وہ پھر کھولا نہیں ایک تین کونے والی دیوار ہے چار کونے پانچ کونے والی دیوار ہے اتنی دیواروں کو کوئی کراس نہیں کر سکتا ہے نہ کسی کو پتہ ہے کہ اندر اب کیا پوزیشن ہے لہذا مہربانی کرو تصویر مچھاپو یہ فیکٹ نیوز ہے