عالمی ادب

دوستو!وہ کونسی عادتیں ہیں جو ہم انسانوں کو زندگی م…

دوستو!وہ کونسی عادتیں ہیں جو ہم انسانوں کو زندگی میں ایک کامیاب ترین انسان بنا دیتی ہیں ؟ اسٹیفن کوی نے ان عادات پر اپنی ریمارک ایبل کتاب ‘ کامیاب ترین یا پر اثر ترین انسانوں کی سات عادتیں’ میں مفصل گفتگو کی ہے۔ اسٹیفین کوی کا شمار ان بلین رز میں ہوتا ہے جنہوں نے ایسی کتاب کو لکھ کر نہ صرف ذہنی طور پر بلکہ جیب کے لحاظ سے اپنے آپ کو اور اپنے پڑھنے والوں کو امیر ترین کردیا ہے ۔ دوستوں کتاب کو پڑھنا یا سننا ایک صبر آزما عمل ہوتا ہے مگر اس کتاب کو آپ اور آپ کی اولاد ، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے پڑھنا ضروری بھی ہے اور اس پر عمل کرنا اس سے بھی زیاد ہ۔۔ ڈاکٹر بلند اقبال اس کتاب کے لیے خصوصا گزارش کررہے ہیں کہ اس کتاب کے پروگرام کو کم از کم دو بار پورے دل اور ذہن کے ساتھ یعنی فوکس ہو کر ضرور دیکھیں اور جو ممکن ہو تو اس کتاب کو منگوا کر ضرور پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی اس کا بتحفہ دیں یا کم از کم انہیں یہ ڈسکشن ضروردکھائیں ۔۔ یوں بھی دوستوں کتاب سے زیادہ قیمتی تحفہ دنیا میں کوئی نہیں ہے ۔ عامر اختر نے ایک بار پھر اپنی خوبصورت پروڈکش سے اس موضوع کو خوب ہی سجا دیا ہے۔
The Library with Dr. Baland Iqbal
Book 26: The 7 Habits of Highly Effective People by Stephen Covey.
Presented by Dr.
Baland Iqbal
Produced by Aamir Akhtar
https://fb.watch/1r89EL2ZCS/


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2920851804812000

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/