New Arrival!!! Andha Bagh (Novel) Author: Nadeem…

New Arrival!!!
Andha Bagh (Novel)
Author: Nadeem Aslam
اندھا باغ
مصنف: ندیم اسلم
Pages: 344
Price: 980 Rs.
Cash on Delivery- No Extra Delivery Charges
Contact us:
Jumhoori Publications
2 Aiwan e Tijarat Road, Lahore
042-36314140 / 0333-4463121
info@jumhooripublications.com
http://jumhooripublications.com/andha-bagh-nadeem-aslam
Or contact us on Whatsapp
https://api.whatsapp.com/send?phone=923334463121
Or send us your contact number, we will contact you
ندیم اسلم، پاکستانوی نژاد برطانوی ادیب ہیں۔ 1980ء میں جنرل ضیا کے دورمیں اُن کے والد نقل مکانی کرکے برطانیہ چلے گئے ۔ ندیم اسلم نے کم عمری میں ہی لکھنے کا آغاز کردیا تھا۔ زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ The Blind Man's Garden کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/11کے بعد افغانستان اور پاکستان کے حالات کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔ جنگ اور جنگ زدہ ایک خاندان کے رنج والم کی داستان۔ جیو اور میکال جو پاکستان کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والے دو بھائی ہیں، زخمی شہریوں کی امداد کی نیت سے چوری چھپے افغانستان میں داخل ہوتے ہیں۔ لیکن ان کے نیک عزائم بھی انہیں بدی سے پناہ فراہم نہیں کرپاتے۔ان کے سامنے افغانستان کےبیابان ہیں تو پیچھے خاندان میں نابینا باپ جو اپنی مرحومہ بیوی کے غم اور اسلام اور قوم کے نام پر کی گئی اپنی خطائوں کے پچھتاووں میں غرق ہے، جیو کی بیوی جو گھربار کو سنبھالے ہوئے ہے اور اس کی توہم پرست ماں۔ ندیم اسلم نے اپنی خوب صورت نثر میں اس داستان کے تانے بانے بُنے ہیں۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2915550185342162



