عالمی ادب

"اس دنیا میں کچھ تو ھے جو لوگوں کو عقل و دانش…

"اس دنیا میں کچھ تو ھے جو لوگوں کو عقل و دانش کا دامن چھوڑنے پر مجبور کر دیتا ھے۔۔۔ اگر جیوری والے کوشش بھی کرتے تو انصاف نہ کر سکتے۔ ھماری عدالتوں میں جب ایک سفید فام کے مقابلے پر ایک سیاہ فام کھڑا ہوتا ھے تو سفید فام ھمیشہ جیت جاتا ھے۔ کتنے ھی بدصورت ھوں، لیکن درحقیقت زندگی کے حقائق یہی ھیں۔"

امریکی مصنفہ Harper Lee کے شہرہ آفاق ناول To Kill A Mockingbird کے اردو ترجمے "معصومیت کا قتل" سے ایک اقتباس۔۔۔ آج پبلشر کو روانہ کر دیا ھے۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2784694405094408

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/