انٹرویوز

"ذائفان ذات/ عورت ذات” کی مصنفہ "حمیرہ نور” سے باتیں

1۔آپ کا پورا نام؟

حمیرہ انور
2۔کوئی قلمی نام؟ کوٸی نہيں
3۔کہاں اور کب پیدا ہوئے؟
21 اکتوبر پنوعاقل ضلعا سکھر

4۔تعلیمی قابلیت؟ ايم ای سوشيالوجی

5۔ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ پنوعاقل اور سکھر سے
6۔اعلٰی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ سندھ يونيورسٹی جامشورو
7۔پیشہ؟ NGO ميں ٹرينر

8-ادبی سفر کا اآغاز کب ہوا؟ شاعری سے 27.5.91 ۔ بس بیخودی ميں کچھ لکھ ليا تھا۔

9۔اگر آپ شاعر ہیں تو نظم اور غزل میں کس شاعر سے متاثر ہوئے؟ شيخ اياز اور پروين شاکر

10۔کسی شاعر یا ادیب کا تلمذ اختیار کیا؟ نہيں کبھی نہيں

11۔ادب کی کونسی صنف زیادہ پسند ہے؟ آزاد نظم

12۔ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟ شاعری اور کالم

13۔شعری تصانیف کی تعداد اور نام؟ درد کی خوشبو ۔ تم اور ميں

14۔نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟ عورت ذات

15۔اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیے؟ والد پروفيسر اور راٸٹر تھے والدہ گھريلو مگر پڑھی لکھی سگھڑ اور ادب دوست خاتون تھین۔

16-ازدواجی حیثیت؟ شادی شدہ

17۔فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟ بيٹا سرمد ای ليول ميں اسلام آباد ميں پڑھتا ھے۔ ايک منہ بولا بيٹا بھتيجا حسنين DAE سول ميں کرکے بيھٹا ھے۔

18۔آج کل کہاں رہائش پزیر ہیں؟

حيدرآباد 19۔

بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟ بچپن بی انتھا خاموشی ميں گذرہ ھے اس لٕے کوٸی خوبصورت ياد نہيں ھے 20۔ادبی سفر کے دواران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟ کوئی خاص نہیں ہے۔

21۔آپ کے پسندیدہ مصنفین؟ کالم ۔ آپ بيتی۔ نظم ۔ غزل

22۔اخبارات یا رسائل سے وابستگی؟ لکھنے کی حد تک

23۔ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟ جی بلکل۔۔۔کٸی بار ھوا تھا۔ مجھ سے چمچاگيری نہيں ھوتی اس لے ھر وقت نظرون اور نشانے پے ھوتی ھون

24۔ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟ نہيں۔ ان کو پتہ ھی نہيں دنيا ميں ادب اور اديب کی کيا حيثيت ھے۔

25۔اُردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لیے کوئی پیغام؟ سب کو برابر کی عزت کی نگاھ سے ديکھین

26۔ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟ بہت ھی اچھی کاوش انشإاللہ اچھے نتاٸج نکليں گے

27۔پہچان شعر یا تحریر؟

ميری کتاب ذاٸفان ذات/ عورت ذات    

 

 

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/