عالمی ادب

“اسی وجہ سے میں کہتا ہوں کہ سارا آرٹ جھوٹ، دھوکا ا…

“اسی وجہ سے میں کہتا ہوں کہ سارا آرٹ جھوٹ، دھوکا اور بےلگامی ہے۔ اور عوام کے لیے مضر ہے۔ ہم زندگی کی حقیقی باتوں کے بارے میں نہیں لکھتے، بلکہ جو کچھ ہم زندگی کے بارے میں سوچتے ہیں، اس کے بارے میں لکھتے ہیں۔ یہ بات جاننے سے کسی کو کیا فائدہ پہنچتا ہے کہ میں اس مینار یا اس سمندر یا کسی تاتاری آدمی کو کس طرح دیکھتا ہوں ۔۔۔۔ اس سے کیا فائدہ ہے، اس بات میں (کسی کو) کیوں دلچسپی ہو“۔

میکسم گورکی
مترجم: محمد حسن عسکری


بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2142972729266582

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/