منتخب نظمیں
ایک سو سولہ چاند کی راتیں ایک تمہارے کاندھے کا تل…

ایک سو سولہ چاند کی راتیں
ایک تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
ایک تمہارے کاندھے کا تل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے وعدے
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی سب
یاد کرادوں
سب بھجوا دو
میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے
گلزار
