پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • عادل رضا منصوری کی غزلیں — Aadil Raza Mansoori Ghazals

    عادل رضا منصوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چاند تارے بنا کے کاغذ پر (غزل) چاند تارے بنا کے کاغذ پر خوش ہوئے گھر سجا کے کاغذ پر بستیاں کیوں تلاش کرتے ہیں لوگ جنگل اگا کے کاغذ پر جانے کیا ہم سے کہہ گیا موسم خشک پتا گرا کے کاغذ پر ہنستے ہنستے مٹا…

  • اکبر عظیم آبادی کی غزلیں — Akbar Azeemabadi Ghazals

    اکبر عظیم آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم سے آنکھیں ملائیے تو کہیں (غزل) ہم سے آنکھیں ملائیے تو کہیں اپنا جلوہ دکھائیے تو کہیں رسم ہی ہے اگر تو پھر رسماً رسم الفت نباہیے تو کہیں کیا کہیں آپ ہیں پس پردہ سر پردہ جو آئیے تو کہیں دل ہے قربان پردہ پوشی…

  • عادل شاہ کی غزلیں — Aadil Shah Ghazals

    عادل شاہ کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چمک رہی ہے جو آنکھوں میں روشنی کی طرح (غزل) چمک رہی ہے جو آنکھوں میں روشنی کی طرح وہ دل پہ چھائی ہوئی ہے کسی پری کی طرح لگا کے دل کو سجاتی ہے خواب کے جالے چھپی ہوئی ہے خیالوں میں چاندنی کی طرح قدم جو…

  • اکبر حیدری کشمیری کی غزلیں — Akbar Haideri Kashmiri Ghazals

    اکبر حیدری کشمیری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا کہوں جذبات کا طوفان کتنا تیز ہے (غزل) کیا کہوں جذبات کا طوفان کتنا تیز ہے دل بہ حد بے خودی احساس سے لبریز ہے عشق کی دنیا میں ہر تکلیف راحت خیز ہے اضطراب دل بھی اک حد تک سکوں آمیز ہے دیدنی ہے اب…

  • آدتیہ آب کی غزلیں — Aaditya Aab Ghazals

    آدتیہ آب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تیر ہو کر اٹھایا کمانوں کا بوجھ (غزل) تیر ہو کر اٹھایا کمانوں کا بوجھ سر پہ رکھ کر جئے دو جہانوں کا بوجھ سننے والوں پہ رکھا زبانوں کا بوجھ کہنے والوں پے ڈالا ہے کانوں کا بوجھ آسماں کے بدن پر ہے تارا زمیں اور زمیں…

  • اکبر حمیدی کی غزلیں — Akbar Hameedi Ghazals

    اکبر حمیدی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ زور و زر کا ہی سلسلہ ہے یہاں (غزل) زور و زر کا ہی سلسلہ ہے یہاں لفظ کو کون پوچھتا ہے یہاں پہلا تو اب کسی جگہ بھی نہیں جس طرف دیکھو دوسرا ہے یہاں رات دن پھر رہا ہوں گلیوں میں میرا اک شخص کھو گیا…

  • آفاق بنارسی کی غزلیں — Aafaq Banarasi Ghazals

    آفاق بنارسی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیں (غزل) چبھے جب دل میں خار عشق پھر کمتر نکلتے ہیں نکلتے ہیں اگر تو جان ہی لے کر نکلتے ہیں ترے ناوک جو سینے میں کبھی چبھ کر نکلتے ہیں تو بن کر خون ارمان دل مضطر…

  • اکبر حسین موہانی عبرت کی غزلیں — Akbar Husain Mohani Ibrat Ghazals

    اکبر حسین موہانی عبرت کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل ہے نہ نشان بے دلی کا (غزل) دل ہے نہ نشان بے دلی کا کیا وقت پڑا ہے بے کسی کا دیکھا کئے راستہ کسی کا تھا شغل یہ اپنی زندگی کا پروائے کرم نہ شکوۂ غم اللہ رے دماغ بے دلی کا میں اور…

  • آفاق صدیقی کی غزلیں — Aafaque Siddiqui Ghazals

    آفاق صدیقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں (غزل) کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں دیدہ و دل کی رفاقت کے بغیر فصل گل ہو یا خزاں کچھ بھی نہیں پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے اب غم…

  • اکبر حیدرآبادی کی غزلیں — Akbar Hyderabadi Ghazals

    اکبر حیدرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے (غزل) آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے ہے تمنا کا وہی جو زندگی کا حال ہے یوں دھواں دینے لگا ہے جسم اور جاں کا الاؤ جیسے رگ رگ میں رواں اک…