Author: admin
-
اکبر حیدرآبادی کی غزلیں — Akbar Hyderabadi Ghazals
اکبر حیدرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے (غزل) آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہے ہے تمنا کا وہی جو زندگی کا حال ہے یوں دھواں دینے لگا ہے جسم اور جاں کا الاؤ جیسے رگ رگ میں رواں اک…
-
آفتاب مضطر کی غزلیں — Aaftab Muztar Ghazals
آفتاب مضطر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں (غزل) ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں چپ چاپ سہی مصلحتاً…
-
اکبر کاظمی کی غزلیں — Akbar Kazmi Ghazals
اکبر کاظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لٹاؤں مستیاں سرسبز رہ گزر کی طرح (غزل) لٹاؤں مستیاں سرسبز رہ گزر کی طرح دلوں کو راحتیں بخشوں ہرے شجر کی طرح کرے وہ رات کی مانند داغ داغ مجھے میں رنگ رنگ کروں گا اسے سحر کی طرح وہ دھوپ ہے کہ ہوا پھول ہے کہ…
-
اکبر معصوم کی غزلیں — Akbar Masoom Ghazals
اکبر معصوم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ اپنا نام نہ چہرہ بدل کے آیا ہوں (غزل) نہ اپنا نام نہ چہرہ بدل کے آیا ہوں کہ اب کی بار میں رستہ بدل کے آیا ہوں وہ اور ہوں گے جو کار ہوس پہ زندہ ہیں میں اس کی دھوپ سے سایہ بدل کے آیا…
-
آغا نثار کی غزلیں — Aaga Nisaar Ghazals
آغا نثار کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں (غزل) یہی نہیں کہ فقط پیار کرنے آئے ہیں ہم ایک عمر کا تاوان بھرنے آئے ہیں وہ ایک رنگ مکمل ہو جس سے تیرا وجود وہ رنگ ہم ترے خاکے میں بھرنے آئے ہیں ٹھٹھر نہ جائیں ہم اس…
-
اکبر شارد کی غزلیں — Akbar Sharid Ghazals
اکبر شارد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ بدلیں گے حالات کے تیور صبر کرو (غزل) بدلیں گے حالات کے تیور صبر کرو معرکہ ہوگا ہر اک سر پر صبر کرو آج گلا اپنا ہے خنجر ان کا ہے اک دن بدلے گا یہ منظر صبر کرو دشمن میرے پیچھے چھپ کر بیٹھا ہے بول اٹھے…
-
آغا اکبرآبادی کی غزلیں — Aagha Akbarabadi Ghazals
آغا اکبرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیں (غزل) نگاہوں میں اقرار سارے ہوئے ہیں ہم ان کے ہوئے وہ ہمارے ہوئے ہیں جن آنکھوں میں آنسو چکارے ہوئے ہیں ہم ان کی نگاہوں کے مارے ہوئے ہیں نہ کھٹکیں کہو کس طرح تیر مژگاں جگر پر ہمارے اتارے ہوئے…
-
اخگر مشتاق رحیم آبادی کی غزلیں — Akhgar Mushtaq Raheem Aabadi Ghazals
اخگر مشتاق رحیم آبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہنگامۂ آفات ادھر بھی ہے ادھر بھی (غزل) ہنگامۂ آفات ادھر بھی ہے ادھر بھی بربادیٔ حالات ادھر بھی ہے ادھر بھی ہونٹوں پہ تبسم کبھی پلکوں پہ ستارے یہ دل کی کرامات ادھر بھی ہے ادھر بھی بے چین اگر میں ہوں تو وہ بھی…
-
عاجز ہنگن گھاٹی کی غزلیں — Aajiz Hinganghat Ghazals
عاجز ہنگن گھاٹی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا (غزل) ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا پیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والا راہ چلتے ہوئے انگلی بھی کسی کی نہ پکڑ بھیڑ میں ہوتا ہے ہر شخص بچھڑنے والا اک ہمکتے ہوئے بچے کی…
-
آکاش اتھرو کی غزلیں — Aakash Atharv Ghazals
آکاش اتھرو کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اگر وہ چاہنے کا من بناتا (غزل) اگر وہ چاہنے کا من بناتا قسم سے میں اسے دلہن بناتا جھٹک کے زلف انگڑائی وہ لیتی ادھر میں جھومتا ساون بناتا بناتا میں اگر تصویر تیری صراحی کی طرح گردن بناتا کسی پتھر کو پہلے کرتا مورت پھر اس…