پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • اخگر پانی پتی کی غزلیں — Akhgar Panipati Ghazals

    اخگر پانی پتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل میں روحانی خیالوں کا سفر جاری رہا (غزل) دل میں روحانی خیالوں کا سفر جاری رہا تیرگی میں بھی اجالوں کا سفر جاری رہا حادثوں نے حوصلوں کو بارہا روکا مگر پھر بھی تیرے کچھ جیالوں کا سفر جاری رہا ہم تھکن سے چور تھے کروٹ…

  • عاکف غنی کی غزلیں — Aakif Ghani Ghazals

    عاکف غنی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے (غزل) ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا…

  • اخگر شاہانی کی غزلیں — Akhgar Shahani 1 Ghazals

    اخگر شاہانی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میری نظروں میں عطا کی ہے تری صورت مجھے (غزل) میری نظروں میں عطا کی ہے تری صورت مجھے مل گئی ہے دو جہاں کے حسن کی مورت مجھے تیرے رخ کی روشنی نے مجھ پہ وہ چھڑکا ہے نور وصل ہی اب وصل لگتی ہے تری فرقت…

  • اکھلیش چندر پانڈے کی غزلیں — Akhilesh Chandra Pandey Ghazals

    اکھلیش چندر پانڈے کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے (غزل) ہمیں خود کو بچانا بھی نہیں ہے مگر یوں ہی مٹانا بھی نہیں ہے نیا اپنا فسانہ بھی نہیں ہے مگر اتنا پرانا بھی نہیں ہے نہیں یادوں میں اس کی دل جلانا مگر یکسر بھلانا بھی نہیں ہے…

  • آل رضا رضا کی غزلیں — Aal E Raza Raza Ghazals

    آل رضا رضا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو (غزل) جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانو یہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤں اظہار محبت کرتے…

  • اکھلیش تیواری کی غزلیں — Akhilesh Tiwari Ghazals

    اکھلیش تیواری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہنسنا رونا پانا کھونا مرنا جینا پانی پر (غزل) ہنسنا رونا پانا کھونا مرنا جینا پانی پر پڑھیے تو کیا کیا لکھا ہے دریا کی پیشانی پر مہنگائی ہے دام ملیں گے سوچا تھا ہم نے لیکن شرمندہ ہو کر لوٹے ہیں خوابوں کی ارزانی پر اب تک…

  • آلِ عمر کی غزلیں — Aal E Umar Ghazals

    آلِ عمر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں (غزل) کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں میں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نئیں انہیں کہو کہ بہت ڈھیر شور و شر نہ کریں میں ڈر گیا تو کئی روز مسکراؤں گا نئیں تسلی…

  • عالم نظامی کی غزلیں — Aalam Nizami Ghazals

    عالم نظامی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہے (غزل) شرافت چھین لیتی ہے صداقت چھین لیتی ہے قلم کاروں سے خودداری ضرورت چھین لیتی ہے ریا کاری سے بچئے یہ بہت زہریلی ناگن ہے یہ ناگن زندگی بھر کی عبادت چھین لیتی ہے زمانے میں ضروری ہے بہت…

  • اخلاق آہن کی غزلیں — Akhlaq Aahan Ghazals

    اخلاق آہن کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم دور دور ہو کے بھی ہوتے ہیں آس پاس (غزل) ہم دور دور ہو کے بھی ہوتے ہیں آس پاس پاتے دیار غیر میں کھوتے ہیں آس پاس ہے بے خودی کہ ترک تعلق نہ پوچھیو تنہائی کے گزیدہ ہیں ہوتے ہیں آس پاس کوئی نہیں ہے…

  • عالم اختر جاذب کی غزلیں — Aalim Akhtar Jaazib Ghazals

    عالم اختر جاذب کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تم نہ جانو تو بلا سے میری (غزل) تم نہ جانو تو بلا سے میری کون جیتا ہے دعا سے میری چلتے جاتے ہیں ستارے گم سم کچھ بدلتا ہے صدا سے میری بات تو کر لوں مگر ضد کیسے بات کچی ہے خدا سے میری مجھ…