پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • اخلاق عاطف کی غزلیں — Akhlaq Aatif Ghazals

    اخلاق عاطف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لفظوں کے ستم لہجوں کے آزار بہت ہیں (غزل) لفظوں کے ستم لہجوں کے آزار بہت ہیں کہنے کو تو اس شہر میں غم خوار بہت ہیں کچھ اپنے ہی دنیا میں نہیں اتنے زیادہ کچھ ان میں سے بھی شامل اغیار بہت ہیں ہر سمت سپیرے ہیں…

  • اخلاق احمد آہن کی غزلیں — Akhlaq Ahmad Ahan Ghazals

    اخلاق احمد آہن کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ لگا کے آگ بجھانے کی بات کرتے ہو (غزل) لگا کے آگ بجھانے کی بات کرتے ہو پھپھولے دل میں سجانے کی بات کرتے ہو نہیں سمجھتے مری حالت دروں کو تم فقط جو کرتے بہانے کی بات کرتے ہو سناؤں میں جو کبھی حال اپنی الفت…

  • آلوک شریواستو کی غزلیں — Aalok Shrivastav Ghazals

    آلوک شریواستو کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں (غزل) یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں اب تو خود اپنے خون نے بھی صاف کہہ دیا میں آپ کا رہوں گا مگر عمر بھر نہیں آ ہی…

  • آمنہ اظفر کی غزلیں — Aamina Azfar Ghazals

    آمنہ اظفر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ یہ جو ڈھل رہا ہے سورج (نظم) یہ جو ڈھل رہا ہے سورج کہاں جا رہا ہے سورج کیا دریا کے پار اس کا بستر بچھا ہوا ہے یوں بھی کبھی ہوا ہے نہ طلوع ہوا ہو سورج نہ اٹھا ہو وقت پر وہ بہت تھک گیا ہو…

  • اخلاق بندوی کی غزلیں — Akhlaque Bandvi Ghazals

    اخلاق بندوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ مجھ سے مت پوچھ مرا حال دروں رہنے دے (غزل) مجھ سے مت پوچھ مرا حال دروں رہنے دے سن کے ٹپکے گا تری آنکھوں سے خوں رہنے دے فصل گل دشت خرد میں ہے اگرچہ موجود مجھ کو پا بستۂ زنجیر جنوں رہنے دے تو کرم مجھ…

  • آمنہ مفتی کی غزلیں — Aamina Mufti Ghazals

    آمنہ مفتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نومبر کی زرد رو دھوپ (نظم) نومبر کی زرد رو دھوپ کھڑکی کے روزن سے نکل کر ہر سو پھیل گئی ہے ویران اجاڑ کمرے میں خشک موٹی کتابیں ہیں نیم شب کی جلی ادھ جلی سگریٹیں بوڑھے شاعر کا پرانا چشمہ جھریوں بھرے ہاتھوں کی لرزش میں…

  • اختر آنولوی کی غزلیں — Akhtar Aanaulavi Ghazals

    اختر آنولوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جلوؤں کو تیرے آج سر عام دیکھ کر (غزل) جلوؤں کو تیرے آج سر عام دیکھ کر شرمندہ ہوں میں ذوق نظر خام دیکھ کر ساقی کی اور بڑھ گئیں بے التفاتیاں دست طلب میں ٹوٹا ہوا جام دیکھ کر خاروں کو بھی نہ ہوگی تمنائے فصل گل…

  • عامر عطا کی غزلیں — Aamir Ata Ghazals

    عامر عطا کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے (غزل) اس طرح تو لگ رہا ہے چاند بھی خطرے میں ہے اس سے مل کر میں نے جانا روشنی خطرے میں ہے اس کی صورت دیکھ کر بولا ستاروں سے قمر یار لگتا ہے کہ اپنی…

  • اختر علی اختر کی غزلیں — Akhtar Ali Akhtar Ghazals

    اختر علی اختر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دل و جاں ہم نثار کرتے ہیں (غزل) دل و جاں ہم نثار کرتے ہیں وہ نگاہوں سے وار کرتے ہیں حال دل جب انہیں سناتا ہوں آنکھ وہ اشک بار کرتے ہیں ہم نے ان سے کبھی گلہ نہ کیا وہ تو شکوے ہزار کرتے ہیں…

  • عامر اظہر کی غزلیں — Aamir Azher 1 Ghazals

    عامر اظہر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں (غزل) پڑھ لے گا کوئی رات کی روئی ہوئی آنکھیں ہر سمت ہیں آرام سے سوئی ہوئی آنکھیں جن لوگوں کی منزل پہ نظر ہوتی ہے ہر دم ان کا ہی تماشا ہیں یہ کھوئی ہوئی آنکھیں دن بھر…