پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • اختر امان کی غزلیں — Akhtar Amaan Ghazals

    اختر امان کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ محبتوں میں بہت رس بھی ہے مٹھاس بھی ہے (غزل) محبتوں میں بہت رس بھی ہے مٹھاس بھی ہے ہمارے جینے کی بس اک یہی اساس بھی ہے کبھی تو قرب سے بھی فاصلے نہیں مٹتے گو ایک عمر سے وہ شخص میرے پاس بھی ہے کسی کے…

  • جون ایلیا کے یہ اشعار عمدہ شاعر برادر مکرم عرفان س…

    جون ایلیا کے یہ اشعار عمدہ شاعر برادر مکرم عرفان ستار کے منتخب کردہ ہیں، پڑھئے اور لطف لیجئے جون ایلیا کا مقدمہ صرف ان کے اشعار پیش کرکے لڑا جاسکتا ہے، کیونکہ جون کی شاعری پر مروجہ تنقیدی نظریات کے تحت بات نہیں ہوسکتی۔ یہ شاعری کیفیت میں شرکت مانگتی ہے۔ یہ زندگی کی…

  • عامر رحمتی کی غزلیں — Aamir Rahmati Ghazals

    عامر رحمتی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کسی کو یاد تڑپائے تمہیں کیا (غزل) کسی کو یاد تڑپائے تمہیں کیا کوئی مرتا ہو مر جائے تمہیں کیا تمہیں سجنے سنورنے سے ہے مطلب قیامت آتی ہو آئے تمہیں کیا انا الحق کی سدا دیتے ہوئے گر کوئی پھر سولی چڑھ جائے تمہیں کیا تمہارا حسن…

  • اختر انصاری کی غزلیں — Akhtar Ansari Ghazals

    اختر انصاری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ سینہ خوں سے بھرا ہوا میرا (غزل) سینہ خوں سے بھرا ہوا میرا اف یہ بد مست مے کدہ میرا نا رسائی پہ ناز ہے جس کو ہائے وہ شوق نا رسا میرا دل غم دیدہ پر خدا کی مار سینہ آہوں سے چھل گیا میرا یاد کے…

  • عامر ریاض کی غزلیں — Aamir Riaz 1 Ghazals

    عامر ریاض کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھی (نظم) جس کی آواز کانوں میں صبح صبح چڑیوں کی طرح چہکتی تھی جس کی موجودگی سے فضاؤں میں خوشبو سی مہکتی تھی وہ میری پہلی محبت تھی جس کی آنکھیں دیکھ متأثر ہو جاتے تھے…

  • اختر انصاری اکبرآبادی کی غزلیں — Akhtar Ansari Akbarabadi Ghazals

    اختر انصاری اکبرآبادی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نہ را ابتدا سمجھو نہ راز انتہا سمجھو (غزل) نہ را ابتدا سمجھو نہ راز انتہا سمجھو نظر والوں تمہیں کرنا ہے اب دنیا میں کیا سمجھو طلب میں صدق ہے تو ایک دن منزل پہ پہنچو گے قدم آگے بڑھاؤ خود کو اپنا رہنما سمجھو یہ…

  • عامرشوقی کی غزلیں — Aamir Shauqi Ghazals

    عامرشوقی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تنہائی کی آغوش میں تھا صبح سے پہلے (غزل) تنہائی کی آغوش میں تھا صبح سے پہلے ملتی رہی الفت کی سزا صبح سے پہلے شاید مرے لفظوں پہ ترس آئے اسے اب روتے ہوئے مانگی ہے دعا صبح سے پہلے سایہ بھی مرا کھو گیا تاریکئ شب میں…

  • اختر آصف کی غزلیں — Akhtar Asif Ghazals

    اختر آصف کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہر رات امن و صلح کے جلسے سنا کئے (غزل) ہر رات امن و صلح کے جلسے سنا کئے ہر صبح قتل و خون کی خبریں پڑھا کئے تخریب اس کا کام تھا تعمیر میرا شوق جتنے مکاں جلا کئے اتنے بنا کئے لوٹا سزا جو کاٹ کے…

  • عامر سہیل کی غزلیں — Aamir Suhail Ghazals

    عامر سہیل کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ اب تم کو ہی ساون کا سندیسہ نہیں بننا (غزل) اب تم کو ہی ساون کا سندیسہ نہیں بننا مجھ کو بھی کسی اور کا رستہ نہیں بننا کہتی ہے کہ آنکھوں سے سمندر کو نکالو ہنستی ہے کہ تم سے تو کنارہ نہیں بننا محتاط ہے اتنی…

  • اختر آزاد کی غزلیں — Akhtar Azad 1 Ghazals

    اختر آزاد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ کوئی چودھویں رات کا چاند بن کر تمہارے تصور میں آیا تو ہوگا (غزل) کوئی چودھویں رات کا چاند بن کر تمہارے تصور میں آیا تو ہوگا کسی سے تو کی ہوگی تم نے محبت کسی کو گلے سے لگایا تو ہوگا لبوں سے محبت کا جادو جگا…