پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Author: admin

  • اختر اعظمی کی غزلیں — Akhtar Azmi Ghazals

    اختر اعظمی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ میں تیری یاد میں گم ہوں سو میں ہوں تو ہو کر (غزل) میں تیری یاد میں گم ہوں سو میں ہوں تو ہو کر کہ جیسے پھول میں رہتا ہوں اس کی بو ہو کر پھر آ جا اور یہ تصویر لے کے جا اپنی تو خود…

  • آنن کھرما کی غزلیں — Aanan Khurma Ghazals

    آنن کھرما کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ بلندی دے کے خود کو پھر خودی کو خوار کرنا (غزل) بلندی دے کے خود کو پھر خودی کو خوار کرنا بشر کو بس یہی تو آتا ہے ہر بار کرنا مجھے مٹی بنا دینا کبھی فرصت ملے تو اسی سے پھر کئی شاعر نئے تیار کرنا کھلا…

  • اختر بارکپوری کی غزلیں — Akhtar Barakpuri Ghazals

    اختر بارکپوری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آپ کو جس پہ پیار آ جائے (غزل) آپ کو جس پہ پیار آ جائے اس کے دل کو قرار آ جائے تیری چشم کرم کے صدقے میں عمر بھر کا خمار آ جائے تم ادھر اور میں ادھر تنہا کیسے دل کو قرار آ جائے ان کی…

  • آنند اختر کی غزلیں — Aanand Akhtar Ghazals

    آنند اختر کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھے (غزل) دکھا رہا ہے انگوٹھا فلک سے تارا مجھے دھکیل دے نہ بلندی سے پھر دوبارا مجھے مرے سوا بھی کوئی قید ہے خرابے میں عجیب طور سے وہ رات بھر پکارا مجھے مرے خلاف کھڑا ہو گیا ہے کون…

  • آنند سروپ انجم کی غزلیں — Aanand Saroop Anjum Ghazals

    آنند سروپ انجم کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ آزمائش میں کٹی کچھ امتحانوں میں رہی (غزل) آزمائش میں کٹی کچھ امتحانوں میں رہی زندگی کن راستوں میں کن ٹھکانوں میں رہی وہ تو اک ہلکی سی دستک دے کے رخصت ہو گیا اک صدا رس گھولتی دن رات کانوں میں رہی لکھ گئی اپنے گھروں…

  • اختر بستوی کی غزلیں — Akhtar Bastavi Ghazals

    اختر بستوی کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ چاہو تو مرا دکھ مرا آزار نہ سمجھو (غزل) چاہو تو مرا دکھ مرا آزار نہ سمجھو لیکن مرے خوابوں کو گنہ گار نہ سمجھو آساں نہیں انصاف کی زنجیر ہلانا دنیا کو جہانگیر کا دربار نہ سمجھو آنگن کے سکوں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی کہتے ہو…

  • آنس معین کی غزلیں — Aanis Moin Ghazals

    آنس معین کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اور (غزل) ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اور بڑھ جائے گی شاید مری تنہائی ذرا اور کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسرار اے کاش کہ ہوتی مری گہرائی ذرا اور پھر ہاتھ پہ زخموں…

  • اختر فیروز کی غزلیں — Akhtar Feroz Ghazals

    اختر فیروز کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ نفرتوں سے چہرہ چہرہ گرد تھا (غزل) نفرتوں سے چہرہ چہرہ گرد تھا مجرم انسانیت ہر فرد تھا کچھ ہواؤں میں بھی تھا خوف و ہراس کچھ فضاؤں کا بھی چہرہ زرد تھا بے حسی میں دفن تھی انسانیت آدمیت کا بھی لہجہ سرد تھا اپنے کاندھوں پر…

  • اختر گوالیاری کی غزلیں — Akhtar Gwaliori Ghazals

    اختر گوالیاری کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ تجھ سے ملنے کی آرزو ہے بہت (غزل) تجھ سے ملنے کی آرزو ہے بہت اس لئے تیری جستجو ہے بہت زندگی کے نگار خانے میں ایک میں اور ایک تو ہے بہت ناصح محترم خدا حافظ آج اتنی ہی گفتگو ہے بہت گردش وقت تجھ سے لڑنے…

  • عاقب شاد کی غزلیں — Aaquib Shaad Ghazals

    عاقب شاد کی منتخب غزلیں اور نظمیں۔ ہم جو گزرے ہوئے لمحوں کی طرف دیکھتے ہیں (غزل) ہم جو گزرے ہوئے لمحوں کی طرف دیکھتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ صدیوں کی طرف دیکھتے ہیں جن کو معلوم ہے نیندوں کے اجڑنے کا عذاب جاگتی آنکھ سے خوابوں کی طرف دیکھتے ہیں یاد آتا ہے…